"محمد یونس جونپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م AaqibAnjum (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hammad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 21:
 
== ولادت اور تعلیم و تربیت ==
محمد یونس جون پوری کی ولادت 2/اکتوبر 1937ء (25/ رجب 1355ھ) کو [[بھارت]] کی ریاست [[اتر پردیش]] کے تاریخی شہر [[جون پور]] میں ہوئی۔ گاؤں کے مکتب میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد مدرسہ ضیاء العلوم مائی کلاں میں شرح وقایہ تک پڑھا۔ پانچ سال کے تھے کہ والدہ کا انتقال ہو گیا۔ شوال 1377ء میں مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور آ گئے جہاں مولانا اسعد اللہ ناظم مدرسہ اور مولانا [[محمد زکریا کاندھلوی]] کی خصوصی توجہ اور شفقت میں تعلیم حاصل کی۔<ref>[http://www.fikrokhabar.com/index.php/enlightenment-news-article/item/18347-muhaddise-jaleel-hazrat-maulana-muhammed محدث جلیل مولانا محمد یونس صاحب از محمود حسن حسنی ندوی، فکر و خبر ڈاٹ کام] {{wayback|url=http://www.fikrokhabar.com/index.php/enlightenment-news-article/item/18347-muhaddise-jaleel-hazrat-maulana-muhammed |date=20170717163711 }}، استفادہ بتاریخ 12 جولائی 2017ء۔</ref>
 
== تدریس ==