"وحید الدین خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 9:
[[یکم جنوری]]، [[1925ء]] کو بڈھریا [[اعظم گڑھ]]، [[اتر پردیش]] [[بھارت]] میں ولادت ہوئی۔ مدرسۃ الاصلاح [[اعظم گڑھ]] کے فارغ التحصیل عالم دین، مصنف، مقرر اورمفکر جو اسلامی مرکز [[نئی دہلی]] کے چیرمین، ماہ نامہ [[الرسالہ]] کے مدیر ہیں اور[[1967ء]] سے [[1974ء]] تک الجمعیۃ ویکلی([[دہلی]]) کے مدیر رہ چکے ہیں۔ آپ کی تحریریں بلا تفریق مذہب و نسل مطالعہ کی جاتی ہیں۔
خان صاحب، پانچ زبانیں جانتے ہیں، ([[اردو]]، [[ہندی زبان|ہندی]]، [[عربی زبان|عربی]]، [[فارسی زبان|فارسی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]]) ان زبانوں میں لکھتے اور بیان بھی دیتے ہیں، ٹی وی چینلوں میں آپ کے پروگرام نشر ہوتے ہیں۔
مولانا وحیدالدین خاں، عام طور پر دانشور طبقہ میں امن پسند مانے جاتے ہیں۔ ان کا مشن ہے مسلمان اور دیگر مذاہب کے لوگوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا۔ اسلام کے متعلق غیر مسلموں میں جو غلط فہمیاں ہیں انہیں دور کرنا۔ مسلمانوں میں مدعو قوم (غیر مسلموں) کی ایذا وتکلیف پر یک طرفہ طور پرصبر اور اعراض کی تعلیم کو عام کرنا ہے جو ان کی رائے میں دعوت دین کے لیے ضروری ہے۔<ref>[http://www.cpsglobal.org/television_channel Maulana Wahiduddin Khan] {{wayback|url=http://www.cpsglobal.org/television_channel |date=20081230171251 }}, CPS Television.</ref>
 
== ماہ نامہ الرسالہ ==