"پنجابی تندور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 27:
 
== استعمال ==
پنجابیوں نے روایتی طور پر ہمیشہ پنجابی تندور کو گوشت اور روٹیاں پکانے کے لیے استعمال کیا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.indiacurry.com/faqhistory/mughalcuisine.htm|title=What is Mughalai Cuisine?|publisher=|access-date=2016-08-01|archive-date=2013-10-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20131010004646/http://www.indiacurry.com/faqhistory/mughalcuisine.htm|url-status=dead}}</ref> [[پنجابی ثقافت]] میں تندور کا استعمال اس قدر اہمیت اختیار کر گیا تھا کہ پنجاب لوک گیتوں میں بھی اس کے تذکرے ملتے ہیں۔<ref name="autogenerated1"/>
 
سنہ 1947ء میں [[تقسیم ہند]] کے بعد بھارت کے دیگر علاقوں میں بھی پنجابی تندور کا استعمال عام ہو گیا۔ [[مغربی پنجاب]] سے ہجرت کر کے دہلی اور دیگر علاقوں میں بس جانے والے پنجابی اپنے ساتھ تندور بھی لے آئے۔<ref>[http://www.nytimes.com/2011/05/11/dining/a-tandoor-oven-brings-indias-heat-to-the-backyard.html?pagewanted=all نیو یارک ٹائمز STEVEN RAICHLEN 10 05 2011]</ref>
سطر 34:
پنجابی تندور اور [[پنجابی بٹھی]] میں فرق ہوتا ہے۔ پنجابی بھٹی اینٹوں یا مٹی سے بنائی جاتی ہے اور اس میں ایک ہی طرف سے آگ لگائی جاتی ہے۔ پنجابی بٹھی کے منہ کو ایک دھاتی ڈھکن سے ڈھانک دیا جاتا ہے اور ایک سلنڈر کے ذریعہ اس کا دھواں خارج ہوتا ہے۔<ref name="autogenerated1"/>
 
ایسی بھٹیاں بھی ہوتی ہیں جن کے منہ کو مٹی سے بند کیا جا سکے (اس طرح کی بھٹیاں [[راجستھان]] میں بکثرت استعمال ہوتی ہیں)،<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-miscellaneous/tp-others/deserts-culinary-repository/article3995773.ece The Hindu Mohammed Iqbal 14 10 2012]</ref> یا زیادہ مقدار میں کھانا پکانے کے لیے اوپر سے کھولی جا سکے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.indiacurry.com/faqappliance/traditionalstoves.htm |title=Traditional stoves] |access-date=2016-08-01 |archive-date=2016-10-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161028072123/http://www.indiacurry.com/faqappliance/traditionalstoves.htm |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==