"چیک فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 50:
[[چیک جمہوریہ]] کی ایک فوجی اور جاسوسی تنظیم ہے۔ اسے فوجی خفیہ ایجنسی کی حمایت حاصل ہے جس پر سروس کی خفیہ معلومات اور حفاظتی مشورے غیر حکومتوں کی طرف سے مخبری، [[دہشت گردی]] کے خلاف مواد کی فراہمی کی ذمہ داری ہے۔ یہ سروس [[چیک جمہوریہ]] کی حفاظت میں حصہ لیتی ہے۔
 
[[چیک جمہوریہ]] کا فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات کو [[دہشت گردی]] کے خطرات، غیر ممزلک کی فوجی فنایات، غیر ملکوں کے [[صاروخ|راکٹ]] کی فنایات سے دلچسپی ہے۔ فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے OSINT, HUMINT, SIGINT, IMINT کا طریقہ کار استعمال کرتی ہے۔ اس کے [[رہنمائے عام]]Jan Beroun ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.vzcr.cz/static/lide.aspx |title=آرکائیو کاپی |access-date=2012-12-28 |archive-date=2012-09-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120922070601/http://www.vzcr.cz/static/lide.aspx |url-status=dead }}</ref> رہنمائے عام وزیر دفاع کو جوابدہ ہے۔ یہ سروس سالانہ آپنی سرگرمیوں کے بارے میں [[ویب سائٹ]] میں ایک رپورٹ شائع کرتی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.vzcr.cz/static/zprava2011.aspx |title=آرکائیو کاپی |access-date=2012-12-28 |archive-date=2012-09-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120920000144/http://www.vzcr.cz/static/zprava2011.aspx |url-status=dead }}</ref>
== تاریخ ==
موجودہ فوجی محکمہ خفیہ اطلاعات 2005ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ محکمہ [[پراگ]] میں واقع ہے۔ اس تنظیم کے کام ایکٹ نمبر 153/1994 Coll کے ذریعے سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اس محکمے میں دو ادارے ہیں، پہلے ادارے پر مخبری کے متعلق مواد کی فراہمی کی ذمہ داری ہے جبکہ دوسرے ادارے پر غیر ممالک سے خفیہ اطلاعات حاصل کرنے کی ذمہ داری ہے۔
سطر 71:
|gen.ing. Milan Kovanda||2012||[http://www.601skss.cz/VELITELE/12.Kovanda/Kovanda.jpg]
|-
|brigádní generál Ing. Rostislav Pilc||2014 ||[http://www.mocr.army.cz/scripts/detail.php?id=85941] {{wayback|url=http://www.mocr.army.cz/scripts/detail.php?id=85941 |date=20131216114412 }}
|-
|Jan Beroun||2014 ||[http://zpravy.idnes.cz/foto.aspx?r=domaci&foto1=KOP56b338_P201410200735401.jpg]