"کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[File:F-35A flight.jpg|تصغیر|تائیں|300px|ریاست ہائے متحدہ فضائیہ [[ایف-35 لائیٹننگ]] پانچویں نسل کا کثیر المقاصد طیارہ]]
ایک '''کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ''' ('''ایم آر سی اے''') [[فوجی طیارہ]] ہوتا ہے جو لڑائی میں مختلف کردار انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔<ref>[http://www.military-dictionary.org/DOD-Military-Terms/A/6/multi-role Military-Dictionary.org] {{wayback|url=http://www.military-dictionary.org/DOD-Military-Terms/A/6/multi-role |date=20120502141438 }}; Cambridge Dictionary only list "multirole"، and not "multi-role"۔</ref> ایک '''کثیر المقاصد لڑاکا''' ایک ایسا جنگی طیارہ ہوتا ہے جو، ایک ہی وقت پر، ایک [[لڑاکا طیارہ]] بھی ہوتا ہے (فضا سے زمین پر حملہ کرنے والا); دوسرے الفاظ میں، ایک طیارہ جو مختلف کردار ادا کرتا ہے بشمول، دوسرے کاموں کے ساتھ، فضا سے فضا میں لڑائی کرتا ہے۔
== نگارخانہ ==
=== فعال ===