"کیوبا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{islam by country}}
پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق [[کیوبا]] میں میں 4000 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.1 فیصد ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-03-23 |archive-date=2011-05-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110519092435/http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf |url-status=dead }}</ref>
کیوبا کے عظیم الشان سکولوں میں کئی مسلمان بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں ان مسلمان بچوں کی تعدا تقریبا 1500-2000 ہے۔ ان بچون میں زیادہ کا تعلق [[پاکستان]] سے تھا اور باقیوں کا دیگر ممالک سے تھا۔ ان سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں میں زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے جن کی تعداد تقریبا 900 ہے۔2001 میں عالمی مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری شیخ بن ناصر الابودی کیوبا پہنچے اور وہاں کی حکومت سے مسلم کمیونٹی کے لیے اسلامی تنظیم کے قیام کا مطالبہ کیا اور ان تنظیمات کا مقصد مساجد تعمیر کرنا اور مسلمانوں کو اسلام کی جانب راغب کرنا ہے۔<ref name="islamawareness.net">http://www.islamawareness.net/LatinAmerica/cuba.html</ref>
 
سطر 10:
 
== مسلم گروہ ==
کیوبا میں دو اسلامی گروہ ہیں:پہلاکیوبن اسلامی یونین جس کے صدر امام یحیی پیڈرو،اور دوسرا [[ہوانا]] میں اسلامی ایسوسی ایشن آف کیوبا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.latinodawah.org/links/links2.html#CUBA |title=Muslim Organizations in Latin America<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2013-03-23 |archive-date=2016-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160303225434/http://www.latinodawah.org/links/links2.html#CUBA |url-status=dead }}</ref>
 
== قابل ذکر مسلمان ==