"شیخ ابو سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 65:
ان کی ابتدائی تعلیم گھر کی چہار دیواری کے اندر ہوئی، بعد ازاں [[علی ظہیر عثمانی]] علیگ نے ان کو فارسی اور [[درویش نجف علیمی]] نے ابتدائی انگریزی کی کتابیں پڑھائیں۔ لالہ پور ضلع الٰہ آباد سے ہائی اسکول پاس کیا پھر [[اعلیٰ تعلیم]] کے لیے 1975ء میں [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں داخلہ لیا جہاں سے پہلے P.U.C.پاس کیا پھر فارسی سے بی اے کرنے لگے-
== خلافت و سجادگی اور ریاضت و مجاہدے ==
حضرت کی تعلیم ا بھی جاری ہی تھی کہ [[شاہ احمد صفی محمدی]] عرف شاہ ریاض احمد نے جو زندگی کے آخری ایام سے گزررہے تھے، [[علی گڑھ]] سے ان کو بلوایا، [[شاہ عارف صفی محمدی]]کے عرس کے موقع پر 17؍ذی قعدہ 1398ھ/ 21؍اکتوبر 1978ء کو بعد [[نماز مغرب]] آپ کو بیعت اور بعد نماز عشا عرس کی تقریب کے دوران خلافت وسجادگی عطا کی- اس وقت ان کی عمر صرف اکیس سال تھی- <ref>[{{Cite web |url=http://shahsafimemorialtrust.com/alshahm_mpage?mm_dir=a335284c045bc8759b119250d0d55825 |title=داعی اسلام کا شجرۂ طریقت] |access-date=2016-08-06 |archive-date=2016-11-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161105185025/http://shahsafimemorialtrust.com/alshahm_mpage?mm_dir=a335284c045bc8759b119250d0d55825 |url-status=dead }}</ref> اس کے بعد ان کا دل تعلیم سے دور ہو گیا اور ذکر و اذکار و مراقبہ کی طرف توجہ بڑھ گئی۔ تقریباً ڈیڑھ سال اپنے شیخ کی خدمت میں رہے۔ ان کے انتقال کے بعد ان پر جذب کی خاص کیفیت طاری ہوئی، اس دور میں انھوں نے بہت ریاضتیں اور مجاہدے کیے، خانقاہ کے ایک حجرے میں چٹائی بچھا کر سوتے اور سر کے نیچے اینٹ لگاتے، پھروہ مشائخ اور صوفی علما کی کتابوں کی طرف متوجہ ہوئے اور بحر معانی کی بھرپور غواصی کی۔ اس وقت ریاضت ومجاہدہ، خالص جذب، مطالعہ و تحقیق کے بعد پورے انہماک اور توجہ کے ساتھ ارشاد وہدایت کی طرف متوجہ ہیں۔
 
== خدمات ==
سطر 72:
انھوں نے شریعت وطریقت کے جامع افراد تیار کرنے کے لیے نہایت منصوبہ بندی اور پلاننگ کے ساتھ1993ء میں [[خانقاہ عارفیہ]] کے احاطے میں [[جامعہ عارفیہ]]<ref>[http://www.jamiaarifia.com/ جامعہ عارفیہ]</ref> کی بنیاد رکھی جو در اصل ایک علمی<ref>[http://dailyaag.com/phase2/جامعہ-عارفیہ-میں-طلبہ-کا-عظیم-الشان-تعل/ طلبہ کی کارکردگی]</ref>، فکری، اصلاحی اور انقلابی وتعمیری مشن سے عبارت ہے-<ref>[https://plus.google.com/103214145382951093379/posts/JKYLeqz2YPr شیخ الازہر سے ملاقات]</ref>
=== دینی و سماجی خدمات ===
آپ [[جامعہ عارفیہ]] کی تعمیرو ترقی کے علاوہ [[خانقاہ عارفیہ]] سے مختلف دینی محافل<ref>[http://islamtimes.org/ur/doc/news/463864/ ورک شاپ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> کا انعقاد کرتے ہیں، دیگر درجنوں مدارس کی سرپرستی، اعانت اور مشاورت بھی آپ کے کارناموں میں شامل ہیں- مختلف مقامات پر مساجد کی تعمیر وسرپرستی اور ائمہ ومدرسین کی تقرری سے بھی خاص شغف ہے- جگہ اور ماحول کے مطابق مختلف مقامات پر ائمہ و معلمین اور دعاۃ ومبلغین کو بھیجتے ہیں تاکہ ابتدائی اور بنیادی سطح پر تعلیمی ، تعمیری، اصلاحی اور دعوتی مشن کا میابی کے ساتھ آگے بڑھ سکے- آپ نے رفاہی، تعلیمی، دعوتی اور اصلاحی خدمات سے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے 2004ء میں [[شاہ صفی میموریل ٹرسٹ]] <ref>[http://shahsafimemorialtrust.com/ شاہ صفی میوریل ٹرسٹ]</ref> کے نام سے ایک غیر حکومتی تنظیم قائم کی۔اس وقت تنظیم کے تحت '''خانقاہ عارفیہ ویلفیئر سوسائٹی''' سمیت کئی ذیلی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔]]جامعہ عارفیہ[[اور اس کی مختلف شاخیں بھی اسی سوسائٹی کے زیر اہتمام چل رہی ہیں۔
=== علمی و ادبی خدمات ===
انھوں نے 2008ء میں [[شاہ صفی اکیڈمی]] قائم کی، جس کا مقصد تحقیق و تدوین، تخریج وترجمہ اور تسہیل و تشریح کے ساتھ جدید طرز پرتصوف وسلوک کی قدیم کتابوں کی اشاعت اورجدیدعلمی وفکری اور عوامی و اصلاحی صوفیانہ لٹریچر کوعام کرناہے ۔
سطر 82:
* [http://alwafd.org/دنيا-ودين/384873-إحسان-الهندي-لـ-الطيب-نثق-في-قدرة-الأزهر-على-إنقاذ-الإسلام شیخ ابو سعید شیخ الازہر احمد طیب کے ساتھ اپنے ادارےکے الحاق پر اتفاق کرتے ہوئے]
* [https://www.youtube.com/watch?v=Uf8vYctPHSM ڈی ڈی اردو پر انٹرویو ]
* [http://khanquahcouncil.blogspot.in/2012/12/list-of-khanquah-in-india.html آل انڈیا خانقاہ قونسل میں] {{wayback|url=http://khanquahcouncil.blogspot.in/2012/12/list-of-khanquah-in-india.html |date=20160503154120 }}
* [http://www.timesofurdu.com/featured/khanqah-e-arifia-system-is-hundred-percent-monastic-sayyed-tanveer-hashmi-2997.html شیخ ابو سعید کی خدمات کا اعتراف] {{wayback|url=http://www.timesofurdu.com/featured/khanqah-e-arifia-system-is-hundred-percent-monastic-sayyed-tanveer-hashmi-2997.html |date=20160813155711 }}
== حوالہ جات ==