"ضیائے حرم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
'''ماہنامہ ضیائے حرم''' ایک مجلہ جو [[1970ء]] سے مستقل شائع ہو رہاہے۔<br/>
ضیاء حرم کے بانی [[پیر محمد کرم شاہ|ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ]] ہیں یہ ماہنامہ [[لاہور]] اور [[بھیرہ]] سے بیک وقت شائع ہو رہا ہے۔<br/>
مجلہ ضیائے حرم فقر غیور اور عشق خود آگاہ کا نقیب وہ منفرد مجلہ ہے جو کسی مذہبی پلیٹ فارم سے بلا تعطل گردش لیل و نہار کی تند و تیز موجوں سے ٹکراتا ہوا"سوئے قطار می کشم ناقہء بے زمام را" کا حقیقی معنوں میں ترجمانی کرتا ہوااپنی زیست کی گولڈن جوبلی بنانے میں صرف چار گام کے فاصلہ پر ہے۔<ref>
== حوالہ جات ==
|