"عالمی یوم چڑیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 16:
|relatedto =
}}
'''عالمی یوم چڑیا''' {{دیگر نام|انگریزی='''World Sparrow Day'''}} ہر سال دنیا بھر میں [[20 مارچ]] کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گھریلو چڑیا اور ان کے شہری ماحول پر اثرات کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا [[2010ء]] میں '''نیچر فارایور سوسائٹی'''، [[بھارت]] کی تحریک پر ہوئی۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں گھریلو چڑیوں کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا انعقاد، اخبارات میں اس دن کی اہمیت پر مضامین اور '''چڑیا ایوارڈ''' دیے جاتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.worldsparrowday.org/background.html/ |title=پس منظر، عالمی یوم چڑیا آفیشل ویب] |access-date=2017-03-20 |archive-date=2013-12-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131209095752/http://worldsparrowday.org/background.html |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==