"عقیل سجاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
 
== مختصر حالاتِ زندگی ==
عقیل سجاد 1979میں پیدا ہوئے۔ وہ پیدائشی نابینا نہیں تھے لیکن سولہ سال کی عمر میں جب وہ ایف ایس سی میں پڑھ رہے تھے تو ان کی بینائی چلی گئی۔ تاہم انہوں نے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ البتہ انہوں نے اپنے مضامین تبدیل کر لیے اور ایف ایس سی میں نمایاں پوزیشن پانے کے بعد ہمدرد یونیورسٹی سے بی بی اے فزکس اور ریاضی کے ساتھ پاس کیا۔ ان کی والدہ نے بھی ریاضی میں ماسٹر کیا ہوا ہے لہذا عقیل سجاد کے اس تعلیمی سفر میں ان کی والدہ نے ان کی بہت معاونت کی۔ عقیل سجاد کو ہمیشہ سے فزکس میں دلچسپی تھی لہذا انہوں نے امریکا جانے کا ارادہ کیا۔ اور 2001 میں فزکس میں گریجویشن کے لیے ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیااور وہاں سے نہ صرف گریجویشن کی بلکہ مزید اعلی تعلیمی مدارج طے کرتے ہوئے فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر لیا ہے۔ پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد وہ امریکا میں ہی اوریگون سٹیٹ یونیورسٹی میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔<ref>[https://www.dawn.com/news/1145734 Enabling progress: Meet the Pakistani PhD in particle physics - Pakistan - DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> غیر نصابی سرگرمیوں میں عقیل سجاد کو کرکٹ اور بیس بال سے بہت دلچسپی ہے۔ اور وہ بیپ بیس بال کے بہت سرگرم کھلاڑی ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.physics.harvard.edu/node/244 |title=Aqil Sajjad |{{!}} Harvard University Department of Physics<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-11-29 |archive-date=2017-10-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171016120354/https://www.physics.harvard.edu/node/244 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==