حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1:
'''غگ''' ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔<ref>[{{Cite web |url=http://dailyqudrat.com.pk/kpk/13-Feb-2018/266974 |title=”کوہاٹ کی میڈیکل طالبہ عاصمہ رانی قتل نہیں ہوئی بلکہ رسم ’غگ‘ کا نشانہ بنی جس کے تحت۔۔۔“] |access-date=2018-02-13 |archive-date=2018-02-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180216035124/http://dailyqudrat.com.pk/kpk/13-Feb-2018/266974 |url-status=dead }}</ref>
== غگ کی شرائط ==
غگ کے لغوی معنی آواز کے ہیں۔ پختون معاشرے میں 'غگ' ایک ایسی رسم ہے جو ایک فرد یا خاندان کے دوسرے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون یا لڑکی کو پابند کرتی ہے کہ اس کی شادی اسی فرد یا اس خاندان میں ہوگی۔ 'غگ' کی صورت میں متعلقہ خاتون یا لڑکی عمر بھر کسی دوسری جگہ یا کسی دوسرے شخص سے شادی نہیں کر سکتی۔<ref name="urduvoa.com">[https://www.urduvoa.com/a/court-bans-ghag-practice-in-kpk-and-fata-19dec2017/4169799.html قبائلی خواتین اپنی مرضی سے شادی کرنے کی حقدار ہیں: پشاور ہائی کورٹ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> کہا جاتا ہے کہ غگ ہر لڑکی پہ نہیں ہو سکتا صرف چچا زاد پہ ہو سکتا ہے۔ ماموں زاد پہ بھی نہیں اس کے لیے بھی کچھ شرائط ہوتے ہیں اگر وہ پورے ہوں تو ہی ہو سکتا ہے۔
سطر 11:
== بیرونی روابط ==
* [https://www.samaa.tv/urdu/editor-s-choice/2013/01/159771/ پشاوراسمبلی میں قبیح رسم 'غگ' کیخلاف قانون منظور]
* [https://radiotnn.com/urdu/پشاور-غگ-رسم-کی-شکار-خاتون-کو-تحفظ-فراہ/ غگ رسم کی شکار خاتون کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے: پشاور ہائی کورٹ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
 
[[زمرہ:پاکستان میں خواتین کے خلاف تشدد]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غگ»