"اسرار احمد (طبعیات دان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21:
 
اسرار ضلع اعظم گڑھ کے گاؤں مہواڑہ کے زمیندار گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ 1959 میں شبلی نیشنل ڈگری کالج اعظم گڑھ سے انٹرمیڈیٹ اور بی ایس سی کی ڈگری لی۔ 1959 میں گورکھ پور یونیورسٹی میں بی ایس سی کے امتحان میں پہلی پوزیشن لینے پر انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
1961 میں اے ایم یو سے طبیعیات میں ایم ایس سی کی ڈگری لی جس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ان کو ایف ڈی مراد میڈل سے نوازا گیا۔ انہوں نے اے ایم یو کے شعبہ طبیعیات میں اپنا پی ایچ ڈی پروفیسر موحد ذل الرحمان خان کی نگرانی میں شروع کیا۔ جبکہ 1969 میں امیدوار استاد کے طور پر اپنا کام جمع کروایا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.radianceweekly.com/198/5172/strip-away-immunity-to-police--in-gujarat-like-situations/2010-04-11/obitury/story-detail/professor-israr-ahmad1940-2010.html |title=Professor Israr Ahmad (1940-2010)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-27 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304023749/http://www.radianceweekly.com/198/5172/strip-away-immunity-to-police--in-gujarat-like-situations/2010-04-11/obitury/story-detail/professor-israr-ahmad1940-2010.html |url-status=dead }}</ref>
== سینٹر فار پروموشن آف سائنس ==
اس سائنسی کام کے علاوہ احمد نے سرسید احمد خان کے اسلامی اصلاحی پیغام کو پھیلانے میں بھی حصہ لیا۔ وہ [[علی گڑھ تحریک]] کے مضبوط حامیوں میں سے ایک تھے اور سر سید کے مشن کو جدید تعلیم خاص طور پر مدرسے کے طلبہ میں سائنسی علم کے فروغ کے لیے سرگرم رہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ان کو ڈاکٹر عبدالسلام کی حمایت حاصل رہی۔ 1985میں اے ایم یو علی گڑھ میں سینٹرل ایسوسی ایشن آف سائنس (سی پی ایس) قائم کیا اور انہیں اس سینٹر کے بانی اور ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا۔