"جرمنی میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 5:
 
== پیشہ ورانہ میدانوں میں خواتین کے لیے امتیازی رویہ ==
جرمنی میں ایک شکایت کھیل کے میدان سے یہ ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کے کھیل کو میڈیا میں کم جگہ دی جاتی ہے ۔ میڈیا میں خواتین کھلاڑیوں کو جس طریقے سے دکھایا جاتا ہے وہ ایک انتہائی منفی رویہ ہے۔ خواتین کے کھیل کو دکھایا جانا زیادہ ضروری ہے نہ کہ خاتون کو دکھانا۔ خواتین کھلاڑہوں کو ایک ماڈل بنا کر پیش کیا جاتا ہے حالاں کہ ان کے کھیل کو سراہنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اور اس کی بنیادی وجہ یہ کہ میڈیا میں مردوں کی اجارہ داری کے باعث خواتین کے کھیلوں کو مرودوں کے مقابلے میں کم اہمیت دی جاتی ہے۔ زندگی کے دیگر معاملات کی طرح کھیل کے میدان میں بھی خواتین کو حقوق کی جنگ لڑنی پڑ رہی ہے۔ کانفرنس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ نیوز رومز میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں کم ہوتی ہے اور بنیادی طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں اتنا کام نہیں کر سکتیں جتنا مرد کر سکتے ہیں۔ مرد کھلاڑیوں کے لیے تو کھیل کے میدان موجود ہیں لیکن خواتین کے لیے کھیلوں کے میدان اس طرح سے فراہم نہیں کیے جاتے۔ کھیلوں میں مرد تو [[فٹبال]] اور [[رگبی]] کھیل سکتے ہیں لیکن یہی کھیل خواتین کے لیے مناسب نہیں سمجھے جاتے۔ بالکل اسی طرح مذہبی رجحانات بھی خواتین کو کھیلوں سے دور رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں ۔<ref>[{{Cite web |url=http://reportersdiary.com/%D8%AC%D8%B1%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DA%BE%D9%84%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C%D9%88%DA%BA/ |title=جرمنی میں خواتین کھلاڑیوں اور صحافیوں کے لیے بین الاقوامی کانفرنس جاری] |access-date=2020-03-04 |archive-date=2019-01-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190131115625/http://reportersdiary.com/%d8%ac%d8%b1%d9%85%d9%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%aa%db%8c%d9%86-%da%a9%da%be%d9%84%d8%a7%da%91%db%8c%d9%88%da%ba-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b5%d8%ad%d8%a7%d9%81%db%8c%d9%88%da%ba/ |url-status=dead }}</ref>
</ref>