"جیمز ایبٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از First_Anglo-Sikh_War > پہلی اینگلو سکھ جنگ (9.1)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 32:
[[پاکستان]] میں حالیہ [[صوبہ خیبر پختونخوا]] کے شہر [[ایبٹ آباد]] جو [[ضلع ایبٹ آباد]] کا صدر مقام ہے، کا نام بھی سر جیمز ایبٹ کے نام پر رکھا گیا ہے۔<ref name="Isobel Shaw 1998 P.519"/><br/>
سر جیمز ایبٹ آگسٹس ایبٹ اور فریڈریک ایبٹ کے بھائی تھے، یہ دونوں حضرات بھی برطانوی افواج میں خدمات سر انجام دیتے رہے۔<br/>
سر جیمز ایبٹ کی میسر تصاویر میں سے بہترین اور واحد دستیاب تصویر ایک مصور بی۔ بلدیوان نے بنائی تھی۔ یہ تصویر اب بھی برطانیہ میں قومی پورٹریٹ گیلری میں آویزاں ہے جو لندن میں واقع ہے، گو کہ یہ تصویر عام زائرین کے مشاہدے کے لیے دستیاب نہیں ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.npg.org.uk/live/search/portrait.asp?LinkID=mp00002&rNo=0&role=sit |title=قومی پورٹریٹ گیلری: سر جیمز ایبٹ] |access-date=2010-02-04 |archive-date=2007-09-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070930165351/http://www.npg.org.uk/live/search/portrait.asp?LinkID=mp00002&rNo=0&role=sit |url-status=dead }}</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[ایبٹ آباد]]