"خواتین کی کبڈی میں حصے داری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 3:
== خواتین کا ایشیائی کبڈی کپ اور بھارتی خواتین کا مظاہرہ ==
[[فائل:Team India won Gold Medal in the Women’s Kabaddi, at the 12th South Asian Games-2016, in Guwahati on February 15, 2016.jpg|تصغیر|بارہویں [[جنوبی ایشیائی کھیل]]وں کے دوران [[گوہاٹی]]، [[بھارت]] میں میزبان ملک کی خواتین کی کبڈی ٹیم نے سنہرا تمغا حاصل کیا۔ یہ مقابلے [[فروری]] [[2016ء]] میں منعقد ہوئے تھے۔]]
پہلی ایشیائی خواتین کی کبڈی چیمپئن شپ [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]]، [[بھارت]] میں سنہ [[2005ء]] میں ہوئی تھی۔ اس چیمپئن شپ میں بھارت فاتح بن کر سنہری کپ حاصل کیا تھا۔ [[2006ء]] میں [[سری لنکا]] میں منعقدہ [[ایشیائی کھیل]]وں میں خواتین کے لیے کبڈی کھیلوں کو پہلی بار جگہ دی گئی تھی۔ یہ مقابلے [[کولمبو]] میں منعقد ہوئے تھے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.indiankabaddi.org/history-of-kabaddi |title=کبڈی کی تاریخ] |access-date=2020-02-10 |archive-date=2020-02-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200220150814/http://indiankabaddi.org/history-of-kabaddi |url-status=dead }}</ref>
 
== پاکستانی خواتین کی کبڈی کے مقابلوں میں حصے داری ==