"راجن پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 134:
 
=== شہید بینظیر پل ===
'''شہید بینظیر پل''' ایک پختہ اور طویل پُل ہے جس کا پورا نام شہید بے نظیر بھٹو پل ہے۔(انگریزی میں:Shaheed Benazeer Bhuto Bridge مخفف SBBB) یہ [[کوٹ مٹھن]] ضلع راجن پور پنجاب کی حدود میں واقع ہے۔ یہ پل ضلع [[راجن پور]] اور [[ضلع رحیم یار خان]] کو آپس میں ملائے گی۔ اس پُل کی کل لمبائی1.20کلومیٹر میں ہے۔ یہ لمبائی اس پل کو پاکستان کی سب سے طویل پلوں میں سے ایک بناتی ہے جو دریا سندھ پر واقع ہیں۔ اس پل کی تعمیر کا باقاعدہ سنگ بنیاد سابق [[وزیر اعظم]] [[یوسف رضا گیلانی]] نے 2012 میں رکھا۔ اس پل کی تعمیر ایف ڈبلیو او نے کی جسے پاکستان نیشنل ہائی وے نے سپانسر کیا۔ اس پل کے ستونوں کی کل تعدار52ہے۔ اس پل کو مئی 2015 میں مکمل کر لیا گیا تھا البتہ رابطہ سڑک بنانے کے بعد شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم پاکستان نے 2018 کے شروع میں کیا تھا ۔ یہ پل [[کوٹ مٹھن]] شریف سے آٹھ کلو میٹر کے فاصلے پرمشرق میں ہے جبکہ [[چاچڑاں]] شریف سے ایک کلو میٹر کی دوری پر مغرب میں ہے اس پل کی لاگت 928 ملین روپے ہے۔ اس پل کی تعمیر اس میگا پروجیکٹ کا حصہ ہے جسے شہید بے نظیر بھٹو پل پروجیکٹ کہا جاتا ہے اس پروجیکٹ کی پانچ فیز ہیں دیگر فیزز پر کام کچھوے کی چال سے ہو رہا ہے۔ اس پل کی تعمیر سے ضلع راجن پور اور ضلع راحیم یار خان کے تیس لاکھ سے زائدآبادی کے آپسی رابطوں میں تیزی آئے گی۔ وسیع تناظر میں دیکھا جائے ڈویژن ڈیره غازیخان اور ڈویژن رحیم یار خان کی ایک کروڑ کی آبادی اس پل سے مستفید ہو گی۔ ان کے بیچ تین سو کلو میٹر سے زائد کا فاصلہ مختصر ہو جائے گا۔ ان دونوں ڈویژن کی منڈیاں میسر ہونگی۔ اور خطہ میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہو جائے گا۔ علاوه ازیں ڈیره غازی خان ڈویژن کے طالب علموں خاص طور پر ضلع راجن پور کے طالب علموں کو رحیم یار خان کے میڈیکل کالج میں داخلے کا امکان پیدا ہو جائے گا اور ضلع راجن پور کے مریضوں کو شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں نزدیک پڑنے کی وجہ سے نشتر ہسپتال ملتان جانے کی بجائے رحیم یار خان میں علاج معالجہ کی سہولیات بھی میسر ہوسکیں گی ــ <ref>{{Cite web |url=http://www.fwo.com.pk/projects/ongoing-projects/birdges/272-construction-of-shaheed-benazir-bhutto-bridge |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-05-15 |archive-date=2016-07-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160701070742/http://fwo.com.pk/projects/ongoing-projects/birdges/272-construction-of-shaheed-benazir-bhutto-bridge |url-status=dead }}</ref>
http://www.fwo.com.pk/projects/ongoing-projects/birdges/272-construction-of-shaheed-benazir-bhutto-bridge
</ref>
 
== سیلاب ==