"رحیم یار خان ادبی فورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16:
 
ادبی و ثقافتی تنظیموں کے علاوہ شاعر، ادیب، قلمکار، فنکار، گلوکار، مصوریعنی فنونِ لطیفہ کی کسی بھی شاخ سے وابستہ افراد اور علم و ادب سے دلچسپی رکھنے والے ضلع رحیم یار خان کے ادب پرور اور تعلیم یافتہ مرد و خواتین شہری فورم کے صدر اور جنرل کونسل کی حتمی منظوری سے فورم کی جنرل رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔ رکنیت حاصل کرنے کے لیے آن لائن درخواست فارم
http://rykadabiforum.com/membership-form{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
[[ویب سائٹ]] پر موجود ہے۔ ایسی تنظیم یا رکن جو کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہو، امن و امان کے خلاف کام کر رہا ہو یا فورم کی اصل روح اور اغراض و مقاصد یا ریاستی مفادات کے خلاف کام کر رہا ہو ،اُس کی رکنیت فوری طور پرصدر اور چیئر مین مجلسِ عاملہ کی منظوری کے بعد منسوخ کی جا سکتی ہے ۔
 
سطر 27:
 
 
رحیم یار خان ادبی فورم کی ویب سائٹ [http://www.rykadabiforum.com www.rykadabiforum.com] {{wayback|url=http://www.rykadabiforum.com/ |date=20160110071425 }} کا اجرأ 15 جنوری 2015کوہوا۔ ڈی سی او رحیم یارخان جناب نبیل جاوید نے ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ یہ ویب سائٹ رحیم یار خان کی تاریخ کی پہلی ادبی ویب سائٹ ہے۔ رحیم یارخان ادبی فورم کی ویب سائٹ کا اجرأ فورم کے قیام کے بعد صدر جبار واصف کا دوسرا تاریخی ادبی کارنامہ ہے۔ یہ ویب سائٹ رحیم یار خان کی علمی و ادبی فضا کا آئینہ ہے اورمستقبل قریب میں اس کا شمار صفِ اوّل کی ادبی ویب سائٹس میں ہوگا۔
 
<big>انتظامی ڈھانچہ</big>