"ساغر مشہدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 31:
== مجموعہ کلام ==
ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’ماحی‘‘ ([[حضور اکرم]] کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام) جو نعتیہ [[مسدس]] پر مشتمل ہے [[1985ء]] میں شائع ہوا جس میں مسدس کے ایک سو بیس بند شامل ہیں۔ ساغر مشہدی نے مسدس کے علاوہ [[نعت]]، [[سلام]]، [[غزل]]، [[رباعی]]، قطعات سمیت تمام اصناف سخن میں اپنے فن شاعری کو منوایا ہے۔ <ref>
== حوالہ جات ==
|