"شاگرد پیشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
خدمت گاروں کی رہائش کا انتظام جدید دور میں بھی ہوتا ہے۔ جدید دور میں متمول افراد گھر کے ایک حصے میں اپنے خادموں کی رہائش کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ اس سہولت کے فراہم کرنے کے پس پردہ یہ مقصد کار فرما رہتا ہے کہ خادم حضرات عند الطلب موجود ہوں۔ اکثر ان لوگوں کے اوقات کار غیر معین ہوتے ہیں یا پھر روز آنہ کے طے شدہ کام اور اوقات کے باوجود بھی انہیں حسب موقع طلب کیا جا تا ہے۔ ایسے خادمین میں خاص طور پر حفاظتی عملے کے لوگ خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
 
اسی طرح سے خدمات فراہم کرنے والے ادارہ جات میں بھی ایسے خدمات کے لیے الگ سے رہائش کی گنجائش کا امکان ہو سکتا ہے جس سے جڑے لوگ موقع و ضرورت کے حساب سے فوری طلب کیے جاتے ہوں۔ ان میں قابل ذکر کئی ستارہ گیرندہ ہوٹل ہیں جن میں سروینٹ کوارٹرس یا پھر خدمت گاروں کی رہائش بھی لا محالہ ہوا کرتی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://urdu.siasat.com/news/%D9%BE%D9%86%D8%AC%DB%81-%DA%AF%D9%B9%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D9%B9%D9%84-%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%88%D8%AF%DA%A9%D8%B4%DB%8C-894911/ |title=پنجہ گٹہ میں ہوٹل ملازم کی خودکشی] |access-date=2019-05-05 |archive-date=2019-05-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190505184548/https://urdu.siasat.com/news/%d9%be%d9%86%d8%ac%db%81-%da%af%d9%b9%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%db%81%d9%88%d9%b9%d9%84-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d9%88%d8%af%da%a9%d8%b4%db%8c-894911/ |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==