"مکتبہ جبریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 61:
* (6)کسی بھی کتاب کے کچھ مخصوص صفحات یامخصوص نقل کیاجاسکتاہے ،باہرنکالاجاسکتاہے۔
* (7)اس سافٹ وئیر کی اہم ترین اورحیران کن خصوصیت جوالمکتبۃ الشاملۃ میں بھی نہیں ،یہ ہے کہ اگر کوئی محقق کسی خاص عنوان پر تحقیق کرناچاہتاہے اور ہزاروں صفحات کے مطالعے کے دوران اس تحقیق سے متعلقہ خاص مواد یکجا کرنا چاہتاہے، تووہ بآسانی کرسکتاہے،اسی طرح ایک وقت میں ایک سے زیادہ تحقیقات قائم کرکے دوران مطالعے مختلف تحقیقات سے متعلق مختلف صفحات کو مقررہ تحقیقات کے سپرد کرنا چاہے توبسہولت کرسکتاہے،جس کے بعد ہرہرتحقیق سے متعلق مواد اس خاص تحقیق میں بسہولت ملاحظہ کیاجاسکتاہے۔ مثلااگر مسافر کے احکام ومسائل ،مریض کے احکام ومسائل ،جہاد کے احکام ومسائل کو یکجاکرناچاہتاہے اوراس غرض سے کتب فقہ کامطالعہ کرتاہے،جہاں متفرق طورپرکہیں مسافر کا مسئلہ مل گیاتوکہیں مریض کایاکہیں جہاد کاکوئی مسئلہ مل گیا،دوران مطالعہ محقق یہ چاہتاہے کہ مسافر سے متعلق مسئلہ قائم کردہ تحقیق مسافرکے احکام ومسائل کے سپرد ہو جائے ،اسی طرح مریض سے متعلق مسئلہ مریض کے احکام ومسائل کے سپرداور جہاد سے متعلق مسئلہ جہاد کے احکام ومسائل کے تحت آئے توبآسانی وہ اپنی قائم کردہ تحقیق تک متعلقہ مواد پہنچاسکتاہے ،جس سے ضبط وترتیب نہایت آسان ہوجاتی ہے اور مطالعہ کی طرف توجہ مرکوز رہتی ہے ک، نہ کہ یہ فکر کہ کس طرح اسے ضبط کیاجائے،نیز اپنی اسی تحقیق کو ایم ایس ورڈ کی صورت میں مکتبہ سے باہر بھی نکالا جاسکتاہے۔
* (8)اگر کوئی نئی کتاب مکتبہ میں داخل کرناچاہے تودرآمدکے آپشن سے اس میں داخل کی جاسکتی ہے،لیکن کوئی بھی شخص اپنی مرضی سے اس سافٹ وئیر میں من چاہامواد داخل کرنے مجاز نہیں ،بلکہ وہ مواد ذمہ داران کو بھیجے گا،جس کے بعد وہ شامل ہو سکے گا۔ یہ اس لیے کہ اگر کوئی یوزراپنے پاس موجود کتب خود ایڈکرے گا تو صرف اپنے لیے کرے گا،اورمعلوم نہیں کیاایڈ کرے گااور پتہ نہیں صحیح طرح ایڈ کربھی پائے گا یانہیں ،اور جوایڈ کرناچاہ رہاہے وہ ذمہ داران کو روانہ کرے توذمہ داران جب ایڈ کریں گے توپوری دنیامیں استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہوگا،معیار اور تجربہ کو سامنے رکھ کرایڈ کریں گے اور وہی ایڈ کریں گے جو ایڈ کیے جانے کے لائق ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.azmiislamiczone.com/2016/06/MaktabaJibreel.html |title=مکتبہ جبریل اور اس کی خصوصیت - اعظمی اسلامک زون<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-12-21 |archive-date=2016-11-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161108020457/http://www.azmiislamiczone.com/2016/06/MaktabaJibreel.html |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}