حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
 
== سماجی کش مکش میں نفرت ==
طبقاتی نفسیات کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ طبقاتی ہی رہتی ہے۔ چناں چہ طبقاتی نفسیات ایک دئمی غلامی کے سوا کچھ نہیں۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ نچلے طبقات ایک جانب بالائی طبقات کے خلاف شدید ردعمل بھی ظاہر کرتے رہتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی سماجی حرکت پزیری کے عمل کے تحت بالائی طبقات میں شمولیت کی ’’تاریخی جدوجہد‘‘ بھی جاری رہتی ہے۔ کچھ لوگ اس جدوجہد میں کامیاب رہتے ہیں، ان کا سماجی مرتبہ بدل جاتا ہے لیکن اس تبدیلی کا نفسیاتی کلائمکس یہ ہوتا ہے کہ ایسے لوگ اپنے سابقہ طبقے سے اس سے زیادہ نفرت کرنے لگتے ہیں جتنی نفرت وہ کبھی بالائی طبقات سے کرتے تھے۔ یہی وہ مرحلہ ہے جہاں غلامی اور آقائیت کے مفاہیم باہم گڈمڈ ہوجاتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.jasarat.com/2018/06/24/180624-04-10/ |title=آزادی کا ادھورا تصور] |access-date=2020-07-17 |archive-date=2020-07-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200717121600/https://www.jasarat.com/2018/06/24/180624-04-10/ |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==