"نفسیاتی تناؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Correction
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
{{about||دیگر تناؤ|تناؤ (ضد ابہام)}}
[[فائل:Headache-1557872 960 720.jpg|تصغیر|بائیں|ایک آدمی اپنے تناؤ کا اظہار سر پر دونوں ہاتھ لگاکر کر رہا ہے۔]]
'''نفسیاتی تناؤ''' {{دیگر نام|انگریزی=Psychological stress}} در حقیقت [[نفسیات]] میں [[بوجھ (ضد ابہام)|بوجھ]] اور [[دباؤ (ضد ابہام)|دباؤ]] کا احساس ہے۔<ref>{{Cite news|url=http://www.mentalhealthamerica.net/conditions/stress|title=Stress|date=2013-11-18|work=Mental Health America|access-date=2018-10-01|language=en|archive-date=2018-10-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20181001182244/http://www.mentalhealthamerica.net/conditions/stress|url-status=dead}}</ref> تناؤ ایک قسم کا [[نفسیاتی درد]] ہے۔ تناؤ کی قلیل مقدار ممکن ہے مطلوبہ، فائدہ بخش یا صحت مند بھی ہو۔ مثبت تناؤ کھلاڑیوں کی کار کردگی کو بہتر بنانے میں مدد گار ہو سکتا ہے۔ یہ [[حوصلہ افزائی]]، حسب موقع ترتیب اور ماحول کے رد عمل میں معاون ہو سکتا ہے۔ تاہم حد سے زیادہ تناؤ کی وجہ سے جسمانی نقصان ہو سکتا ہے۔ تناؤ کی وجہ سے [[سکتہ|سکتہ جات]] کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اس سے [[دورہ قلب]]، [[چھالا|چھالوں]] اور [[اضطراب عقلی|دماغی بیماری]] کا خطرہ رہتا ہے۔ <ref>{{cite book|last1= Sapolsky|first1= Robert M.|authorlink= Robert Sapolsky|title= Why Zebras Don't Get Ulcers|date= 2004|publisher= St. Martins Press|location= 175 Fifth Ave, New York, N.Y.|isbn= 978-0-8050-7369-0|pages= 37, 71, 92, 271}}</ref>
 
تناؤ کسی ماحول سے متعلقہ بھی ہو سکتا ہے اور خارجی عناصر کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔<ref>Fiona Jones, Jim Bright, Angela Clow, ''[https://books.google.com/books?id=QGsX-N28wjkC&lpg=PP1&dq=%22Stress%22&as_brr=3&hl=bg&pg=PA4#v=onepage&q&f=false Stress: myth, theory, and research] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20180508120314/https://books.google.com/books?id=QGsX-N28wjkC&lpg=PP1&dq=%22Stress%22&as_brr=3&hl=bg&pg=PA4 |date=2018-05-08 }}'', Pearson Education, 2001, p.4</ref> مگر اس کے وقوع پزیر ہونے کے پس پردہ اندرونی سوچ ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ایک فرد کو [[اضطراب/بے یقینی کی نظامت|اضطراب]] یا تجربہ ہو سکتا ہے یا پھر کسی صورت حال کے ارد گرد منفی جذبات ہو سکتے ہیں، جیسے کہ دباؤ، [[بے چینی]]، وغیرہ، جس کی وجہ تناؤ کی کیفیت رو نما ہو سکتی ہے۔