"لا لگونا کا کیتھیڈرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حذف ویکائی Neogothic > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.388888888889
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 127:
}}
 
'''لا لگونا کا کیتھیڈرل''' ([[ہسپانوی زبان]]: Santa Iglesia Catedral de San Cristóbal de La Laguna) [[ہسپانیہ]] کے تینريف صوبے میں واقع ایک [[رومن کیتھولک]] [[کیتھیڈرل]] ہے۔ یہ [[1904ء]] میں بنني شروع ہوئی اور [[1915ء]] میں بن کر تیار ہو گئی تھی۔ یہ گرجا “ورجن آف رے مے ڈيس“ کو وقف ہے۔ یہ کینری جزائر کا سب سے مشہور گرجاگھر ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.obispadodetenerife.es/paginas/diocesis.html |title=Historia de la Diócesis Nivariense – in Spanish] |access-date=2014-10-26 |archive-date=2009-12-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20091217145038/http://www.obispadodetenerife.es/paginas/diocesis.html |url-status=dead }}</ref>
 
یہ سان كرستوبل دے لا لاگنا شہر میں واقع ہے۔ اس میں الونسو فرناندیس دے لوگے کے نشان ہیں، جس نے اس جزائر کو جیتا اور شہر کی بنیاد رکھی تھی۔ گرجاگھر شہر کے تاریخی مراکز میں واقع ہے، جسے [[1999ء]] میں [[یونیسکو]] نے عالمی وراثت سائٹس میں شامل کیا تھا۔ اس کا سب سے اہمیت کا حامل حصہ اس کا آگے کا حصہ ہے، جو قدیم وجدید فنّ تعمیر کی آمیزش سے بنا ہے۔