"پورالی ملا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 2:
 
== تاریخی اہمیت ==
پورالی ملا تاریخی اہمیت کا حامل پہاڑ ہے۔ ان پہاڑوں میں [[پژاشی راجا]] نے جو اس وقت اس علاقے کا حکمران تھے اپنے سپاہیوں کے ساتھ چند عرصے گزارے تھے۔ مگر [[برطانوی راج|برطانوی افواج]] نے اس پہاڑ کا محاصرہ کیا تو ناچار ہو کر [[ویاناڈ ضلع|ویاناڈ]] میں جا کر پناہ لی۔<ref>http://pazhassirajashortbiography.blogspot.in/2012/08/evaluation-of-man.html?m=1</ref><ref>[{{Cite web |url=http://hssthistory.blogspot.in/2011/05/challenge-to-british-supremacy-in.html?m=1 |title=HISTOBLOG: Challenge to British Supremacy in Kerala( Pazhassi Raja )-psc<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-01-09 |archive-date=2016-03-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160306215452/http://hssthistory.blogspot.in/2011/05/challenge-to-british-supremacy-in.html?m=1 |url-status=dead }}</ref>
== سیاحت ==
پورالی پہاڑ میں کئی تاریخی یادگاریں موجود ہیں۔ ان میں ''قلعہ ہرشچندر'' اور ''غار مئلاڈومپارا'' وغیرہ اہم ہیں۔ اس پہاڑ کے سیاحتی امکانات کے پیشِ نظر حکومت نے کئی منصوبے بنائے رکھے ہیں۔