"چہل ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
'''چہل ابدال''' پہاڑ کی چوٹی پرایک مزار جو[[راولپنڈی]] ڈویژن کے میدانی علاقوں میں سب سے اونچی پہاڑ کی چوٹی تصور کی جاتی ہے ۔<br />
علاقہ [[جھنگڑ]] میں [[بشارت]] کے قریب چہل ابدال نامی مزار کی نسبت سے پہاڑ کو بھی چہل ابدال کہتے ہیں جو35سو فٹ بلند ہے یہاں سے پورے راولپنڈی ڈویژن کے شہروں کا جہاں تک نظر جاتی ہے نظارہ کیا جاسکتا ہے اس مزارپر جانے کے لیے پگڈنڈی نما راستہ موجود ہے البتہ یہاں پرابھی تک [[کار]]، [[جیپ]] یا کوئی اور ٹرانسپورٹ لے جانے کا راستہ نہیں اس مزار پر چڑھتے ہوئے کئی خوبصورت مقام آتے ہیں بلکہ ایک موقع پر یہاں پر پتھروں کا باغ بھی بڑا منفرد اور عجیب نقشہ پیش کرتا ہے اور اس باغ میں ہر قسم کا خوبصورت پتھر موجود ہے یہ اس علاقے کا ایک بڑا تفریحی مرکزہے اونچا ہونے کی وجہ سے یہاں پر سخت گرمیوں میں موسم کافی خوشگوار رہتا ہے۔ علاقہ جھنگڑ میں کئی اور خوبصورت مقام بھی ہیں <ref>{{Cite web |url=http://www.dailychakwalnama.com/12204-2/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-12-18 |archive-date=2017-04-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170402195756/http://www.dailychakwalnama.com/12204-2/ |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==