"ڈوپامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 43:
 
== ڈوپامین اور فحش فلمیں ==
ماہرین کا کہنا ہے کہ متواتر فحش فلمیں دیکھنے سے دماغ میں ڈوپامین زیادہ مقدار میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے باربار اور متواتر پیدا ہونے سے دماغ پر بے حسی طاری ہونا شروع ہوجاتی ہے جس سے متاثرہ افراد کی عام جنسی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://javedch.com/health/2015/08/15/88307 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-11-11 |archive-date=2015-10-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151026002007/http://javedch.com/health/2015/08/15/88307 |url-status=dead }}</ref>
 
== منشیات کی عادت ==
سطر 49:
 
== ڈوپامین اور تمباکونوشی کی عادت ==
[[تمباکو]] میں پائی جانے والی نکوٹین ڈوپامین کی مقدار بڑھا دیتی ہے جس سے [[سائیکوسس]] کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://faisalabad.sujag.org/pr/17767 |title=سجاگ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-11-12 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304094545/http://faisalabad.sujag.org/pr/17767 |url-status=dead }}</ref>
 
== کوکا کولا کی لت ==
[[کوکا کولا]] پینے کے 45 منٹ بعد جسم ’’ڈوپامین‘‘ ہارمون کی پیداوار بڑھا دیتا ہے جو دماغ میں خوشی کی تحریک پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔’’ہیروئن‘‘ بھی انسانی جسم میں بالکل یہی کام سر انجام دیتی ہے۔ 60 منٹ بعدبوتل کی کیفین کی پیشاب آور خصوصیت اپنا کام دکھانا شروع کر دیتی ہے اور پیشاب کی حاجت محسوس ہوتی ہے اور پیشاب کرنے سے آپ کے جسم میں شوگر کی کمی واقع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اس بعد کے ایک اور بوتل پینے کی طلب ہوتی ہے۔ یہ دورانیہ اسی طرح چلتا رہتا ہے اور انسان نشے کی حد تک کوکا کولا یا دیگر ایسے ہی [[انرجی ڈرنکس]] کا عادی ہو جاتا ہے اور بالآخر اپنی صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://royalnews.tv/only-10-minutes-after-drinking-a-can-of-coca-colaco-what-change-in-your-body/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-11-11 |archive-date=2015-08-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150803215242/http://royalnews.tv/only-10-minutes-after-drinking-a-can-of-coca-colaco-what-change-in-your-body/ |url-status=dead }}</ref>
 
== موڈافنل ==
[[موڈافنل]] کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ یہ دماغ کے عصبی خلیوں میں پائے جانے والے خلاء کے درمیان ڈوپامین کی سطح کو بڑھاتی ہے، جس سے نہ صرف [[یادداشت]] میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ کام کرنے کی صلاحیت بھی بڑھ جاتی ہے۔ لیکن اب تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چوہوں پر تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس سے عصبی سرگرمی، یادداشت اور ایک کام سے دوسرے کام میں منتقل ہونے کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://forum.mbdin.net/archive/index.php/thread-4536.html |title=Recent Discussions — Mandi Bahauddin Forum<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-11-12 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304233702/http://forum.mbdin.net/archive/index.php/thread-4536.html |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==