"گم شدہ فلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
 
== گم شدہ فلم کی ایک مثال ==
بھارتی فلم اداکار [[ستیہ جیت رائے]] نے [[1971ء]] میں [[سکم]] کے فرماں روا کی کہنے پر اس وقت قائم الگ بادشاہت کے طور سکم پر ایک ڈاکیومنٹری تیار کی تھی۔ اس پاس پردہ مہاراجا [[چوگیال]] کے ہمراہ ان کی امریکی نژاد اہلیہ [[ہوپ کوک]] بھی تھی۔ تاہم [[1975ء]] میں سکم کو [[بھارت]] میں شامل کیا اور حکومت کے قائم اداروں نے اس پر پابندی عائد کردی۔<ref>{{Cite web |url=http://satyajitray.org/films/sikkim.htm |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-02-15 |archive-date=2019-02-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190213042249/http://satyajitray.org/films/sikkim.htm |url-status=dead }}</ref> ستیہ جیت رائے کے مداح ان کی زندگی ہی میں اس 60 منٹ کی ڈاکیومنٹری کی تلاش کر رہے تھے۔ تاہم جب بھی اس بارے میں سوال ہوتا، ستیہ جیت رائے متبسم ہوتے اور بات کو ٹال دیتے۔ ستیہ جیت رائے کے گزرجانے کے بعد صرف یہ ڈاکیومنٹری گم شدہ فلم کی حیثیت سے یاد کی جاتی ہے، جب کہ سارے فلم موجود ہیں اور ان کا آرکائیو بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
 
== حوالہ جات ==