"یاسمین گوناریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
یاسمین سری لنکا کے مایہ ناز انگریزی ادبا میں شامل ہوتی ہیں۔
 
ان کی شاہکار نظم “بگ میچ 1983ء“ ہے جس میں انہوں نے سری لنکا میں [[سیاہ جولائی]] کے المناک واقعہ کو قلمبند کیا ہے۔ یہ نظم 1983ء میں واقع ہوئے حالات کو بیان کرتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://www.nation.lk/edition/insight/item/40531-a-big-match-referred-unfairly.html|title=nation.lk ::: - A Big Match referRed unfairly|website=www.nation.lk|language=en-gb|access-date=2017-11-02|archive-date=2017-11-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20171107011727/http://www.nation.lk/edition/insight/item/40531-a-big-match-referred-unfairly.html|url-status=dead}}</ref> انہوں نے حب وطن اور ادبی تنقید پر تقریباً 16 کتابیں تصنیف کی ہیں۔ ان کا پہلا ناول 1991ء میں آیا جسے مورجائی بارنرڈ لٹریسی اعزاز ملا تھا۔ 2008ء میں انہیں انٹرنیشنل ڈبلن لٹریری اوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==