"بینش حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21:
 
==== بین اقوامی امپائر ====
بینش حیات نے دسمبر 2012 میں سنگاپور میں منعقدہ ویمن ایشیا کپ میں اپنے پہلے  میچ میں امپائرینگ کی<ref name="autogenerated2"/> اور اب تک 49 میچوں میں  امپائرینگ کے فرائض سر انجام دے چکی ہیں <ref>{{Cite web|date=2017-10-02|title=Binish Hayat|url=https://pakhockey.org/team/binish-hayat/|access-date=2020-11-20|website=PHF|language=en-US|archive-date=2020-11-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20201128174734/https://pakhockey.org/team/binish-hayat/|url-status=dead}}</ref> ۔ 2013 میں تھائی لینڈ کے بینکاک میں ایشین چیلنج میں اپنی کارکردگی کے نتیجے میں انھیں ایف آئی ایچ نے باضابطہ طور پر "بین الا قوامی امپائر" کا درجہ دیا۔ انہوں نے اس حیثیت کو 2017 تک جاری رکھا، جب ان کی ترقی ہو گئی اور پھر  انھیں "پرامسنگ امپائر" کا درجہ دیا گیا۔ اس حیثیت سے وہ ایف آئی ایچ  سمیت دنیا بھر کے میچوں میں فرائض انجام دینے کی حقدار ہیں۔
 
انھوں نے سینئر اور جونیئر (21 سال سے کم عمر ) سطحوں پر میچ کھیلے ہیں <ref>{{Cite web|last=|first=|date=|title=Binish Hayat - International Hockey Federation|url=https://tms.fih.ch/people/4167|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-11-20|website=tms.fih.ch}}</ref> ۔ انہوں نے اولمپک یکجہتی تکنیکی کورس برائے کوچز اور ایف آئی ایچ کوالیفائڈ ہاکی اکیڈمی مدارس سمیت  متعدد کورسز  بھی کئے ہیں۔2018 ایشین گیمز میں ، وہ پول اے کے خواتین میچوں کے ساتھ ساتھ 9-10 درجہ بندی میچ میں بھی فرائض انجام دیتی ہیں۔<ref name="autogenerated3">{{Cite web|last=|first=|date=|title=Benish Hayat, International Hockey Federation|url=https://tms.fih.ch/officials/11846|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-11-20|website=tms.fih.ch}}</ref> وہ 4 میچوں میں فیلڈ امپائر ، 2 میں ریزرو امپائر اور 1 میں ویڈیو امپائر تھیں <ref name="autogenerated3"/>۔