"لکا چھپی (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ لکا چھپی کو لکا چھپی (فلم) کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا: Correction
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
}}
 
اس فلم کے مرد ادا کار کاریتک آرین شائقین میں کافی مقبول ہو گئے۔ فلم کے بعد بے شمار رشتے داری کے مطالبوں کے ساتھ ساتھ اجنبی لڑکے کا فون آرین کی ماں کو آیا جس نے اپنی بہن کے لیے اس کے رشتے کو مانگا۔ جب ماں نے اسے بتایا کہ کارتیک ابھی شادی نہیں کرنا چاہتا ہے تو لڑکے نے کہا کہ چارسال بھی ہو تو چلے گا آپ ابھی سے بُکنگ کر لو۔‘کارتیک آریان کے مداحوں کی طویل فہرست میں ایک نام [[بالی ووڈ]] کی خوب صورت اداکارہ ’[[سارہ علی خان]]‘ کا بھی شامل ہے۔ انہوں نے [[کرن جوہر]] کے شو [[کافی ود کرن]] میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ کارتیک آریان کے ساتھ ’[[ڈیٹنگ|ڈیٹ]]‘ پر جانے کی خواہش مند ہیں۔سارہ علی خان کے اس انکشاف کے بعد سے دونوں اداکار ایک دوسرے کے کافی قریب ہو گئے ہیں اور اب تو نہ صرف وہ ڈیٹنگ کرتے نظر آ رہے ہیں بلکہ ان لوگوں کی ایک ’کینڈل لائٹ ڈنر‘ کی تصویر بھی وائرل ہوئی تھی جس سے صاف واضح ہورہا تھا کہ دونوں کی کافی گہری دوستی ہو گئی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://dailytaqat.com/entertainment/kartik-aryan-bollywood-actor/ |title=فلم “لکا چھپی” کے بعد بالی ووڈ ادکار کارتک آریان کی شہرت میں اضافہ] |access-date=2019-11-10 |archive-date=2019-11-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191110094155/https://dailytaqat.com/entertainment/kartik-aryan-bollywood-actor/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==