"دیوالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 115:
| align = left
| width1 = 165 | width2 = 220
| footer = ''رنگولی'' یا ''کولم'' دیوالی کی سجاوٹیں، فرش پر دلکش خاکے، دہلیز اور در و دیواروں کے سامنے خوشنما رنگینیوں سے بھرے نقوش، لکشمی اور مہمانوں کے استقبال کے لیے۔<ref>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-26/home-garden/30320599_1_rangolis-natural-colours-designs Welcome Goddess Lakshmi with a rangoli] {{wayback|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-26/home-garden/30320599_1_rangolis-natural-colours-designs |date=20131208105026 }} Shivangani Dhawan, The Times of India (26 اکتوبر 2011)</ref>
| image1 = RANGOLI.jpg
| image2 = Diwali decorations flower with diya in the middle India November 2012.jpg
سطر 147:
بھارت کے مختلف ریاستوں میں الگ الگ طریقوں سے منائی جاتی ہے۔ آندھرا پردیش، گوا، مہاراشٹرا، کرناٹک، کیرلہ، تمل ناڈو، گجرات و دیگر ریاستوں میں یا تو اماوس کی رات یا نئے چاند کی رات کو منائی جاتی ہے۔ سب جگہ "نرکا چتردسی"، "نرکاسر ودھا" کے نام سے منائی جاتی ہے۔
 
[[فائل:Sparkles phuljhari fireworks on DIWALI, festival of lights.jpg|تصغیر|بھارت میں پٹاخے جلانا اور پھلچھڑیاں اُڑانا ایک گھریلو تقریب ہے۔ گھروں میں گلیوں میں دیے جلانا، خوشی کا ایک ذریعہ مانا جاتا ہے۔ سج پوچھیں تو یہ تہوار بچوں کے لیے نہایت ہی مسرت کا تہوار ہے۔<ref>{{cite news | url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-11-03/kanpur/43627803_1_diwali-eve-celebrations-bath | title=Til oil bath marks Chhoti Diwali celebrations | newspaper=The Times of India | date=3 نومبر 2013 | access-date=2014-10-20 | archive-date=2013-12-05 | archive-url=https://archive.today/20131205212502/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-11-03/kanpur/43627803_1_diwali-eve-celebrations-bath | url-status=dead }}</ref>]]
 
[[فائل:படையல்.jpg|تصغیر|دیوالی کے موقع پر گھروں میں تیارکردہ، پکوان، تحفے اور کپڑے۔]]
سطر 188:
 
== دیوالی کا معاشی پہلو ==
بھارت میں دیوالی کو ایک بڑا خریدداری کا دن مانا جاتا ہے۔.<ref name=wsj/> خرید و فروخت کے معاملے میں دیوسلی مغربی ممالک کے کرسمس سے کچھ کم نہیں ہے۔ روایتی طور پر دیوالی کا موقع گھر اور کنبے کے لیے کپڑے خریدنا، گھر کی اہم چیزیں، تحفے تحائف سونا چاندی خریدنا اور بڑے پیمانے پر جو بھی خریدنے کی چیزیں ہوتی ہیں اسی تہوار کے موقع پر خریدی جاتی ہیں۔ ایسا خریدنا ایک اچھا شگن مانا جاتا ہے۔ گویا کہ دیوالی گھروں میں خوشیاں لاتا ہے۔ ہندو دھرم ماننے والوں میں روایتی عقائد کے مطابق دولت کی دیوی [[لکشمی]] ہیں اور یہ [[وشنو]] کی پتنی ہیں، ان کو گھروں میں خوشی و خرمی لانے والی دیوی سمجھا جاتا ہے۔ اس دیوی کی پوجا کرنے سے دیوی خوش ہوکر گھروں میں دولت لائے گی ایسا عقیدہ ہے۔ ہندو دھرم کے ماننے والے جائداد خریدنا، پونجھی لگانا، مال و زر خریدنا اسی موقع پر کرنا باعثِ برکت سمجھتے ہیں۔<ref>[http://www.ft.com/intl/cms/s/0/937525dc-e33f-11df-97db-00144feabdc0.html#axzz2mQO5gu5S India’s banks face pre-Diwali cash crunch] James Lamont, The Financial Times (29 اکتوبر 2010)</ref><ref>[http://indiatoday.intoday.in/story/festive-season-consumer-spending-slowing-economy-inflation-retailers/1/321275.html Diwali lights up consumer spending, festive spirit beats inflation] M.G. Arun, India Today (1 نومبر 2013)</ref> بھارت میں دیوالی کا موقع سونے چاندی، زیورات کی خریداری کا اہم ترین موقع ہے۔<ref>[http://www.bullionstreet.com/news/festive-season-to-boost-india-gold-buying/145 Festive season to boost India gold buying] Bullion Street (15 اکتوبر 2013)</ref><ref>[http://www.gold.org/jewellery/markets/india/ Gold, Key markets: India] World Gold Council (2013)</ref> اس کے علاوہ، مٹھائیاں، پٹاخوں کی [[خرید و فروخت]] کا بھی موسم ہے۔ ریٹیل (پرچون) خریداری کے لحاظ سے تقریباً US$ 800 ملین ( (INR 5,000 کروڑ) زر بھارت میں صرف دیوالی کے موسم میں بھارت میں ہوتا ہے۔<ref>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-10-24/india/43361997_1_firecrackers-tamil-nadu-fireworks-diwali Firecrackers to cost a bomb this Diwali] {{wayback|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-10-24/india/43361997_1_firecrackers-tamil-nadu-fireworks-diwali |date=20131028060716 }} The Times of India (24 اکتوبر 2013)</ref>
 
== مسائل ==