"پیر چناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
'''پیر چناسی''' <ref>[http://www.geonames.org/1385682/ziarat-pir-chinasi.html GeoNames.org<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ایک سیاحتی مرکز ہے جو [[مظفر آباد]] [[آزاد کشمیر]] سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر ہے۔<br/>
پیر چناسی [[سید حسین شاہ بخاری]] کو کہتے ہیں ان کا مزار پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے۔<br/>
مقامی روایت کے مطابق یہ بزرگ [[بلوچستان]] کے علاقے سے 350 سال پہلے ہجرت کر کے تبلیغ کے سلسلے میں یہاں آ کر بس گئے تھے۔ یہ مقام 9500 فٹ بلند ہے۔ نزدیکی آبادی بھی خاصی نیچے پائی جاتی ہے۔ اس کے ایک طرف [[پیر سہار]] کو راستہ جاتا ہے، جہاں پیدل جانا پڑتا ہے دوسری طرف [[نیلم ویلی|نیلم]] کا خوبصورت پہاڑی سلسلہ اور [[وادی کاغان]] کے پہاڑ مکڑا کا نظارا ہوتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://daleel.pk/2016/09/02/6489 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-05-17 |archive-date=2016-09-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160905182049/http://daleel.pk/2016/09/02/6489 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==