"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1,344:
<!-- Gold tells the truth so it is an enemy of those who wish to deceive their populations -->مسٹر ووکر 1979 سے 1987 تک فیڈرل ریزرو کا چیرمین رہا تھا اور 1980 میں سونے کی بے قابو ہوتی ہوئی قیمتوں کو لگام دینے میں اس کا بڑا ہاتھ تھا۔ 1971 میں جب وہ ٹریژری کا انڈر سیکریٹری تھا اس وقت اُس نے بریٹن ووڈز کا معاہدہ توڑنے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا اور اسے اس پر فخر تھا۔<ref>[[:en:Paul Volcker|پال ووکر۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر]]</ref>
 
ڈچ سینٹرل بینک 1993ء سے سونا بیچ رہا تھا اور اس نے 1100 ٹن سونا بیچا۔<!-- Dutch central bank had sold 1,100 tonnes of gold since 1993 --><ref>{{Cite web |url=https://www.voimagold.com/insight/europe-has-been-preparing-a-global-gold-standard-since-the-1970s |title=Europe Has Been Preparing a Global Gold Standard Since the 1970s |access-date=2020-07-20 |archive-date=2020-07-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200720205215/https://www.voimagold.com/insight/europe-has-been-preparing-a-global-gold-standard-since-the-1970s |url-status=dead }}</ref> 1997ء میں جب سونے کی قیمتیں بہت گری ہوئی تھیں [[سویٹزرلینڈ|سوئیزرلینڈ]] نے اپنے 2600 ٹن سونے میں سے 1400 ٹن سونا بیچنے کا ارادہ ظاہر کیا جسے 2004 تک مکمل کر لیا۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/business/15875.stm بی بی سی نیوز]</ref><ref>[http://www.zerohedge.com/news/2014-10-28/things-make-you-go-hmmm-swiss-gold-status-quo-showdown سوئیس سونے کی صورت حال]</ref> اس سے سونے کی قیمت گر کر 309 ڈالر فی اونس رہ گئی۔ اسی دوران میں [[برطانیہ]] نے اعلان کیا کہ وہ 415 ٹن سونا 1999–2000 کے دوران میں بیچے گا۔ اسی عرصے میں آئی ایم ایف نے بھی 435 ٹن سونا بیچا۔ اس طرح اگست 1999ء میں سونے کی قیمت مزید گر کر $251.70 تک آ گئی<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2020-08-10/destruction-billionaire-4-4 Destruction of a Billionaire (4 of 4)]</ref> جو پچھلے 22 سالوں کی کم ترین قیمت تھی۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بینکاروں نے افریقہ میں سونے کی کانیں کوڑیوں کے داموں خرید لیں۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ مرکزی بینکوں کی طرف سے بیچا جانے والا بیشتر سونا مرکزی بینک کے ہی مالکان نجی حیثیت سے خرید لیتے ہیں۔ [[لندن بلین مارکیٹ|لندن بُلین مارکیٹ]] کچھ اس طرح کام کرتی ہے کہ عام طور پر خریدار کی شناخت ممکن نہیں ہوتی۔<ref>{{cite web |url=http://www.womensgroup.org/gold_20000311.html |title=Tragedy and Hope |author=Dr. Carroll Quigley |date= |website=womensgroup.org |publisher= |accessdate= |archive-date=2012-12-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121225085958/http://www.womensgroup.org/gold_20000311.html |url-status=dead }}</ref> مغرب کے بڑے سینٹرل بینک جب بھی سونا خریدتے ہیں تو نہایت خاموشی سے خریدتے ہیں۔ لیکن جب سونا بیچتے ہیں تو سال بھر پہلے سے زور و شور سے اس کا چرچا شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے اصل فروخت سے پہلے ہی سونے کی قیمت گر جاتی ہے۔ اور اُن کے سونا بیچنے کا ہدف بھی یہی ہوتا ہے کہ قیمت گرائی جا سکے۔<br>
:"several central bankers have admitted, a rising Gold price reflects an increasing lack of confidence in the (paper currency) system and specifically in the dollar."<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2018-06-21/manipulation-gold-silver-bullion-banks-0 Manipulation of Gold & Silver by Bullion Banks]</ref>