"پاناما دستاویزات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 57:
ایک کیس میں اس لا کمپنی نے ایک لکھ پتی کو جعلی ملکیتی حقوق کے دستاویزات دیے تاکہ حکام سے دولت چھپا سکے۔ یہ بین الاقوامی ریگلولیشن کی خلاف ورزی ہے جو منی لانڈرنگ کو روکنے اور ٹیکس چوری کو روکنے کے لیے ہے۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/world/2016/04/160404_what_is_panama_papers_rh بی بی سی اردو - پاناما پیپرز کیا ہیں؟]</ref>
 
آئی سی آئی جے کے ڈائریکٹر جیرارڈ رائل کہتے ہیں کہ یہ دستاویزات پچھلے 40 برسوں میں موساک فونسیکا کی روزمرہ کی سرگرمیوں کا احاطہ کرتی ہیں۔ انھوں نے کہا: ’میرے خیال سے یہ انکشافات ’آف شور‘ دنیا کو پہنچنے والا سب سے بڑا صدمہ ثابت ہوں گے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.bbc.com/urdu/world/2016/04/160404_panama_tax_leaks_rh |title=بی بی سی - پاناما ٹیکس لیکس پر رد عمل] |access-date=2016-04-08 |archive-date=2016-04-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160408081221/http://www.bbc.com/urdu/world/2016/04/160404_panama_tax_leaks_rh |url-status=dead }}</ref>
== تقابلی جائزہ ==
پاناما دستاویزات کے ڈیٹا کے حجم کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ وکی لیکس کی سفارتی کیبلز، آف شور لیکس، لکس لیکس، سوئس لیکس کے سارے ڈیٹا سے زیادہ ہے جس میں 4804618 ای میلز، 3047306 ڈیٹا بیس کی اقسام، 2154264 [[پی ڈی ایف]] فائلیں، 1117026 تصاویر، 320166 تحریری دستاویزات اور 2242 دیگرجس میں موساک فونسیکا کے اندرونی ڈیٹا بیس کا حصہ بھی شامل ہے جو 1970ء سے 2016ء تک پھیلا ہوا ہے۔