"سوئی سدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ساجد امجد ساجد نے صفحہ سوئی سددرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کو سوئی سدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کی جانب منتقل کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
2007-08 کی [[قائد اعظم ٹرافی]] میں یہ ٹیم ٹرافی میں شامل گیارہ ٹیموں میں ساتواں، 2008-09 میں نواں اور 2009-2010 میں دسواں درجہ حاصل کر سکی۔ انہوں نے 29 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 3 جیتے، 11 ہارے اور 15 بے نتیجہ رہے۔
 
پاکستان میں جب فرسٹ کلاس کرکٹ کو دوبارہ متعارف کروایا گیا تو اس ٹیم کو فرسٹ کلاس کا درجہ نہ دیا گیا لیکن وہ پیڑنز ٹرافی میں محکمہ جاتی ٹیموں کے خلاف گریڈ۔2 کی کرکٹ کھیلتی رہی۔<ref>[{{Cite web |url=http://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1834/Other_Matches.html |title=سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل] |access-date=2015-03-15 |archive-date=2014-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140512225140/http://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1834/Other_Matches.html |url-status=dead }}</ref> اس ٹیم نے 2013-14 میں یہ مقابلہ جیتا۔<ref>[http://cricketarchive.com/Archive/Scorecards/628/628554.html کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بمقابلہ سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم 2013-14]</ref>
 
==مشہور کھلاڑی==