"ٹرانس ہیومن ازم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
 
== عوامی ذریعہ ابلاغ میں ==
* ''ٹرانس ہیومن'' کے عنوان سے ایک ٹیلی ویژن فلم جاری ہو چکی ہے۔ اس کی ہدایت [[ایروینگ گرین]] نے کی۔ یہ مستقبل پسند، ڈرامائی پیش کش رہی ہے جس میں انسانی نوع کے مسائل اور اس کی کامیابیوں کو پردے پر دکھایا گیا۔ اس میں انسانوں کے لیے ممکنہ ترجیحات اور تبدیلیوں کا بھی مؤثر انداز میں ذکر بھی موجود ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.imdb.com/title/tt4712504/ |title=Transhuman (TV Movie) - IMDb<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-09 |archive-date=2017-02-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170212220048/http://www.imdb.com/title/tt4712504/ |url-status=dead }}</ref>{{نس}}* ایمیزون اسٹوڈیوز میں دو گھنٹے طویل سائنسی موضوع کا ڈراما '''ایسٹ آف ویسٹ''' اور ''' ٹرانس ہیومن''' سیریز کی تیاری [[2018ء]] میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ دونوں ''ہیکمین سیریز '' پر مبنی ہیں۔ دی واکینگ ڈیڈمین کے خالق رابرٹ کیرک مین اس سیریز کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر ہیں۔ ان کی کمپنی اسکائی باؤنڈ انٹرٹینمنٹ بھی اس تیاری میں شامل ہے۔<ref>[https://nerdist.com/jonathan-hickman-east-of-west-transhuman-tv-series-amazon/ Jonathan Hickman’s EAST OF WEST and TRANSHUMAN Becoming Amazon Series | Nerdist<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==