"علمائے چھولس سادات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 247:
| مولانا کمال عباس || ظفر عباس چھولسی || 1982 عیسوی || ۔۔۔۔
|}
موصوف کا نام کمال عباس چھولسی (Maulana Kamal Abbas Chholsi) ولد ظفر عباس چھولسی ہے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم چھولس میں ہی ہوئی، فوقانیہ کی غرض سے مولانا شمشاد احمد صاحب کی زیر سرپرستی مدرسہ جامعہ رضویہ چھولس میں چند سال تعلیم حاصل کی؛اور کچھ مدت بعد عازم ایران ہوئے وہاں چند سال رہ کر علوم آل محمد سے فیضیاب ہوئے اور اپنے وطن واپس آکر تبلیغ و ترویج دین میں مشغول ہوگئے۔ مولانا کی خطابت عوام و خواص میں مقبول ہے، جس جگہ ایک دفعہ پہنچ جائیں وہاں دوبارہ بلکہ کئی بار دعوت دی جاتی ہے۔ مولانا کی شاعری بھی اپنی مثال آپ ہے، آپ کی شاعری میں غزلیاتی رنگ کوٹ کوٹ کر بھرا رہتا ہے۔ مناقب ائمہ اطہار علیہم السلام کے علاوہ آپ غزل کے عنوان سے بھی کافی مشہور ہیں اور حلقہ ادب میں قابل قدر نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=https://saghareilm1435.blogspot.com/p/olama-e-chhaulas-sadat.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-06-29 |archive-date=2020-06-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200629083831/https://saghareilm1435.blogspot.com/p/olama-e-chhaulas-sadat.html |url-status=dead }}</ref>
 
 
سطر 323:
== بیرونی روابط ==
* [http://payameislam.blogspot.com/p/shajra-chholas-sadat.html شجرہ چھولس سادات ۔ Shajra Chholas Sadat]
* [https://saghareilm1435.blogspot.com/p/blog-page.html شجرہ چھولس سادات(گلستان رضویہ) ۔ Shajra Chholas Sadat] {{wayback|url=https://saghareilm1435.blogspot.com/p/blog-page.html |date=20200629083838 }}
 
[[زمرہ:اتر پردیش کی شخصیات کی فہرستیں]]