"نیئر سلطانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 20:
 
== ذاتی زندگی ==
نیئر سلطانہ 1937ء میں [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] کے [[علی گڑھ]] میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئیں تھیں۔ <ref name="cineplot">{{cite web|url=http://cineplot.com/nayyar-sultana/|title=Nayyar Sultana (a profile)|website=cineplot.com website|date=27 September 2009|accessdate=19 July 2018}}</ref>آپ کا اصلی نام '''طیبہ بانو''' تھا۔ نیئر سلطانہ نے اپنی تعلیم [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] کے [[علی گڑھ]] کے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|خواتین کالج]] میں حاصل کی تھی۔<ref>[http://twocircles.net/2009jul11/women_s_college_aligarh_muslim_university.html Nayyar Sultana's education at Women's College of Aligarh Muslim University] published 12 July 2009, Retrieved 19 July 2018</ref> نیئر سلطانہ کا خاندان 1947ء میں [[تقسیم ہند|پاکستان کی آزادی]] کے بعد [[کراچی]] ہجرت کرکے چلا گیا۔ انہوں نے اپنے فلمی ساتھی اور پاکستانی فلمی دنیا کے ایک اہم رومانوی اداکار [[درپن]] سے شادی کی۔ نیئر سلطانہ کے بڑے بھائی [[سنتوش کمار (اداکار)|سنتوش کمار]] بھی ایک اداکار تھے اور دوسرے بھائی ایس سلیمان فلم ہدایت کار تھے۔<ref name="pakmag">[http://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=2740 Nayyar Sultana profile on pakmag.net website] {{wayback|url=http://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=2740 |date=20190602023331 }} Retrieved 19 July 2018</ref>
 
== وفات ==