"کعب احبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی کے لیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 19:
}}
 
'''کعب احبار''' {{عربی نام|كعب الأحبار}} جن کا اصل نام ابو اسحاق كعب بن ماتع الحمیری تھا جبکہ احبار ان کو [[ربی]] ہونے کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ کعب الاحبار [[یمن]] کے ممتاز [[ربی]] تھے جنھوں نے [[یہودیت]] کو ترک کر کے [[اہل سنت|اسلام]] قبول کر لیا تھا۔<ref name=chapter10>[http://www.al-islam.org/encyclopedia/chapter10/6.html الاسلام ویب سائٹ]۔ اسلامی دائرۃ المعارف۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء</ref> ان کا شمار [[تابعین]] میں کیا جاتا ہے اور انہوں نے متعدد [[اسرائیلیات|اسرائیلی روایتوں]] کو بیان کیا۔<ref name=muslimuzbekistan>[http://archive.muslimuzbekistan.com/eng/islam/2002/07/q18072002.html ::: 'علوم القرآن #3 - تفسیر کی تاریخ] {{wayback|url=http://archive.muslimuzbekistan.com/eng/islam/2002/07/q18072002.html |date=20171110061804 }} مسلم ازبکستان۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء</ref> وہ خلیفہ [[عمر بن خطاب]] اور [[عثمان بن عفان]] کے دورِ خلافت میں ایک با اثر شخصیت تھے۔ [[اہل سنت]] کے مطابق کعب نے کم حدیثیں روایت کیں، لوگ ان سے [[بنی اسرائیل]] کی معلومات حاصل کرتے تھے، کیونکہ ان کو یہودی تاریخ پہ کمال حاصل تھا۔ کعب احبار تابعین کے طبقہ اولیٰ میں سے ہیں، انہیں '''کعب حبر''' بھی کہا جاتا ہے۔
 
=== نام و نسب ===