"محمد تقی امینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 20:
}}}}
 
'''محمد تقی امینی''' ( 5 مئی 1926ء – 21 جنوری 1991ء) [[بھارتی قوم|بھارتی]] [[اہل سنت|سنی]] [[علماء|عالم]]، [[فقیہ]]، [[اردو زبان]] کے مصنف اور [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے [[کلیہ دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|کلیہ دینیات]] کے [[ڈین]] تھے۔<ref>{{cite journal |last1=Cerulli |first1=Enrico |author-link1=Enrico Cerulli |title=Questions actuelles de Droit musulman au Pakistan: Les Uṣūl al-fiqh; la donation; le contrôle des naissances |journal=Studia Islamica |date=1969 |issue=29 |page=108 |doi=10.2307/1595089 |publisher=[[Brill Publishers]]|jstor=1595089}}</ref><ref>{{Cite book | url=https://books.google.com/books?id=2SfYAAAAMAAJ&q=taqi+amini | title=The Urgency of Ijtihad| isbn=9788171511518| last1=Ahmed| first1=Moinuddin| year=1992}}</ref> وہ [[فقہ]] پر اپنے کاموں کے لیے جانے جاتے ہیں اور ان کی کتاب ’’فقہ{{زیر}} اسلامی کا تاریخی پس{{زیر}} منظر‘‘ [[اسلامیات]] میں [[اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی]] میں [[ماسٹرز|ماسٹر ڈگری]] کے لیے ضروری مطالعہ ہے۔<ref name="iust">{{cite web |author1=اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |author-link1=اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |title=DEPARTMENT OF ISLAMIC STUDIES: IUST |trans_title=اسلامی مطالعات کا شعبہ: آئی یو ایس ٹی |url=https://www.iustlive.com/Notifications/Syllabus/M.A.%20(IS)_1_2_9_2015.pdf |website=iustlive.com |access-date=2 April 2020 |page=30 |archive-date=2020-04-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200410084339/https://www.iustlive.com/Notifications/Syllabus/M.A.%20(IS)_1_2_9_2015.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
امینی 1926ء میں [[بارہ بنکی ضلع|بارہ بنکی]] میں پیدا ہوئے تھے، ان کی تعلیم ''جامع العلوم، کانپور'' اور [[مدرسہ امینیہ|مدرسہ امینیہ، دہلی]] سے ہوئی تھی۔ اپنے کیریئر کے دور میں وہ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے استاذ رہے اور اجمیر میں دارالعلوم معینیہ میں معتم{{زبر}}د{{زیر}} اعلی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے [[کلیہ دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|کلیہ دینیات]] کے [[ڈین]] بنائے گئے تھے اور 1986ء میں وہ اس منصب سے سبکدوش ہوگئے۔ وہ ’’ری کنسٹرکشن آف کلچر اینڈ اسلام‘‘، ’’اجتہاد کا تاریخی پس{{زیر}} منظر‘‘ اور ’’احکام{{زیر}} شرعیہ میں حالات و زمانہ کی رعایت‘‘ سمیت کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کا انتقال 1991ء میں [[علی گڑھ]] میں ہوا۔