"آٹو شنکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 32:
 
== ساتھیوں کو سزا ==
[[2002ء]] میں شنکر کے پانچ مصاحبین کو [[مجسٹریٹ]] کی جانب سے خاطی پائے جانے کے بعد چھ مہینے قید با مشقت کے لیے بھیجے گئے۔ <ref name="RI">[{{Cite web |url=http://www.hinduonnet.com/2002/05/05/stories/2002050501780400.htm |title=The Hindu : RI for jail wardens in 'Auto' Shankar case] |access-date=2018-05-24 |archive-date=2010-08-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100811212744/http://hinduonnet.com/2002/05/05/stories/2002050501780400.htm |url-status=dead }}</ref> شنکر کے جرم میں شریک حسب ذیل لوگ تھے: شنکر کا بھائی موہن، سیلوا (عرفیت سیلوا راج) اور جیل کے واڈین کنن، بالن اور رحیم خان۔<ref name="RI"/> انہیں ''مجرمانہ سازش'' اور ''کسی شخص قانونی روک میں مزاحمت یا اڑچن'' کا قصور وار پایا گیا<ref name="RI"/>
 
اس کے بعد موہن کو چھ قتل کے معاملوں میں خاطی پایا گیا اور اس وجہ سے تین [[سزائے عمر قید|سزائے عمر قید(یں)]] دی گئی۔ موہن [[چینائی مرکزی قید خانہ]] سے بھاگنے کی کوشش [[اگست]] [[1990ء]] میں کر چکا ہے۔ تاہم اسے [[پونے]] میں [[25 جون]]، [[1992ء]] کو گرفتار کیا گیا۔ <ref name="Brother"/>