"آشا پوسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 4:
== زندگی اور فلمی سفر ==
پاکستان کے ابتدائی دور کی فلموں کی ہیروئن تھیں لیکن زیادہ کامیاب نہ ہو سکیں۔ آشا پوسلے موسیقار عنایت علی ناتھ کی بیٹی تھی اور معروف فلمی پس پردہ گلوکارہ کوثر پروین کی بہن تھیں، ان کی ایک اور بہن رانی کرن تھیں۔ انھو نے لاہور میں بننے والی پنجابی فلم گوانڈی (1944) میں بطور معاون اداکارہ کی حیثیت سے آغاز کیا ، اس کے بعد برطانوی ہندوستان میں فلمائی جانے والی ہندی فلم چمپا (1945) میں مرکزی کردار ادا کیا۔ معروف موسیقار غلام حیدر نے انہیں پیشہ ورانہ نام آشا پوسلی دیا تھا۔ 1947 میں پاکستان کی آزادی کے بعد ، وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے ملک پاکستان میں ہجرت کر گئیں۔ <ref name=cineplot/><ref>{{Cite web|url=https://dailytimes.com.pk/263566/kausar-parveen-a-phenomenal-singer-who-died-young/|title=Kausar Parveen — a phenomenal singer who died young|date=2018-07-06|website=Daily Times (newspaper)|language=en-US|access-date=12 May 2020}}</ref> <ref name=pakmag>[https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=500 Asha Posley's Profile on pakmag.net website] {{wayback|url=https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=500 |date=20210417000941 }} Retrieved 12 May 2020</ref>
== تقسیم ہند کے بعد فلمی سفر ==
|