"اڈيشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 537:
|style=align="left"}}
[[File:Bilingual signboard for Registration at a Hospital in Bhubaneswar.jpg|thumb|اڈیہ اور انگریزی میں دو لسانی سائن بورڈ]]
[[اڈیہ زبان|اڈیہ]]؛ اوڈیشا کی سرکاری زبان ہے<ref>{{Cite web|url=http://lawodisha.gov.in/pages/viewYearActOrdinances/1954|title=:: Law Department (Government of Odisha) ::|website=lawodisha.gov.in|access-date=19 October 2019|archive-date=2021-03-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20210302165024/http://lawodisha.gov.in/pages/viewYearActOrdinances/1954|url-status=dead}}</ref> اور یہ [[بھارت میں مردم شماری، 2011ء|بھارت کی مردم شماری 2011ء]] کے مطابق؛ آبادی میں 82.7 فی صد بولی جاتی تھی۔<ref name="census2011-langreport" /> یہ [[بھارت کی زبانیں#بھارت کی کلاسیکی زبانیں|بھارت کی کلاسیکی زبانوں]] میں سے ایک ہے۔ انگریزی ریاست اور ہندوستان کے اتحاد کے مابین خط و کتابت کی سرکاری زبان ہے۔ عام بول چال والی اڈیہ یکساں نہیں ہیں؛ کیوں کہ ریاست بھر میں بولی جانے والی مختلف بولیاں مل سکتی ہیں۔ ریاست کے اندر پائی جانے والی کچھ بڑی بولیاں: "سمبلپوری"، "کٹکی"، "پوری"، "بالاسوری"، "گنجامی"، "دیسیہ" اور "پھولبانی" ہیں۔ اڈیہ کے علاوہ دوسری بڑی بھارتی زبانیں جیسے [[ہندی زبان|ہندی]]، [[تیلگو زبان|تیلگو]]، [[اردو زبان|اردو]] اور [[بنگالی زبان|بنگالی]] بولنے والوں کی نمایاں آبادی بھی ریاست میں پائی جاتی ہیں۔<ref name=LSI-Orissa>{{cite book|last=Mahapatra|first=B. P.|title=Linguistic Survey of India: Orissa|year=2002|publisher=Language Division, Office of the Registrar General|location=Kolkata, India|pages=13–14|url=http://www.censusindia.gov.in/2011-documents/lsi/ling_Orissa.html|access-date=20 February 2014|format=PDF|archive-url=https://web.archive.org/web/20131113153328/http://www.censusindia.gov.in/2011-documents/lsi/ling_Orissa.html|archive-date=13 November 2013|url-status=live}}</ref>
 
مختلف ''[[آدی واسی]]'' برادریاں؛ جو زیادہ تر [[مغربی اوڈیشا]] میں رہتی ہیں، ان کی اپنی زبانیں [[جنوبی ایشیائی زبانیں|جنوبی ایشیائی]] اور [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی]] زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان میں سے کچھ '' آدی واسی '' زبانیں؛ [[سنتالی زبان|سنتالی]]، [[کوئی زبان (بھارت)|ک{{پیش}}وئی]] اور [[ہو زبان|ہو]] ہیں۔ بیرونی لوگوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے رابطوں، نقل مکانی اور سماجی و اقتصادی وجوہات کی وجہ سے ان میں سے بہت سی مقامی زبانیں آہستہ آہستہ ناپید ہو رہی ہیں یا ناپید ہونے کے دہانے پر ہیں۔<ref name=":1">{{Cite web|title=Atlas of languages in danger {{!}} United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization|url=http://www.unesco.org/new/en/culture/themes/endangered-languages/atlas-of-languages-in-danger/|access-date=19 October 2019|publisher=UNESCO}}</ref>