"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 92:
== ادارے ==
=== ادارہ م{{زبر}}باحث{{زیر}} فقہیہ ===
جمعیت علمائے ہند نے 1970ء میں ادارہ مباحثہ فقہیہ قائم کیا اور [[محمد میاں دیوبندی]] کو اس کا پہلا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔{{Sfn|امینی|2017|p=48, 106}}<ref>{{cite web |title=About Mabahith-e-Fiqhiyyah |trans_title=مباحث فقیہ کے بارے میں |url=https://www.jamiatulamaihind.com/mubahish_fiqh_aur_islah.html |publisher=جمعیت علمائے ہند (الف) |access-date=14 جولائی 2021 |archive-date=2021-01-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210126074705/http://www.jamiatulamaihind.com/mubahish_fiqh_aur_islah.html |url-status=dead }}</ref> ادارہ نے مارچ 2019ء میں اپنے پندرہویں فقہی سیمینار کا اہتمام کیا۔<ref name="mabahith">{{cite news |title=مباحث فقہیہ جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ فقہی اجتماع 27 مارچ سے نئی دہلی میں ! |url=https://urdu.millattimes.com/archives/39080 |access-date=14 جولائی 2021 |work=ملت ٹائمز |date=26 مارچ 2019}}</ref> سیمینار میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ [[گوگل ایڈسینس]]، [[پے ٹی ایم]] نقد رقم اور موبائل اور انٹرنیٹ سے متعلق دیگر چیزوں کی اسلامی قانون کے تحت اجازت ہے یا نہیں۔ اس میں [[سعید احمد پالنپوری]] اور [[شبیر احمد قاسمی]] سمیت کئی فقہا نے شرکت کی۔<ref name="mabahith" />
=== جمعیت یوتھ کلب ===
جمعیت یوتھ کلب جولائی 2018ء میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو کمیونٹی کے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے مختلف دفاعی تکنیکوں کی تربیت فراہم کرنا ہے۔<ref name="siasat">{{cite news |author1=صفورا |title=What is Jamiat's 'Youth Club wing' is all about?|trans_title=جمعیت کا 'یوتھ کلب ونگ' کیا ہے؟ |url=https://archive.siasat.com/news/what-jamiats-youth-club-wing-all-about-1385864/ |access-date=14 جولائی 2021 |work=روزنامہ سیاست|date=28 جولائی 2018}}</ref> اسے ایک "پائلٹ پروجیکٹ" کہا گیا اور بتایا گیا کہ جمعیت ہر سال تقریباً 1.25 ملین نوجوانوں کو تربیت دینے کی توقع رکھتی ہے اور 2028ء تک ہندوستان کے سو سے زائد اضلاع میں تقریباً 12.5 ملین نوجوانوں کے جمعیت یوتھ کلب میں شامل ہونے کی توقع ہے۔<ref name="siasat" /><ref name="financial">{{cite news |title=Jamiat Ulama-i-Hind forms RSS-like 'Jamiat Youth Club'، to train 12 lakh youths every year|trans_title=جمعیت علمائے ہند نے ہر سال 12 لاکھ نوجوانوں کو تربیت دینے کے لیے آر ایس ایس جیسا 'جمعیت یوتھ کلب' تشکیل دیا |url=https://www.financialexpress.com/india-news/jamiat-ulama-i-hind-forms-rss-like-jamiat-youth-club-to-train-12-lakh-youths-every-year/1261298/ |access-date=14 جولائی 2021 |work=فائنانشل ایکسپریس |date=28 جولائی 2018}}</ref> [[محمود مدنی]] نے کہا کہ کلب نوجوانوں کو [[دی بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز]] کی طرح تربیت دے گا، جس میں جسمانی تربیت اور ان کی ذہنی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے مختلف طریقوں پر زور دیا جائے گا۔<ref name="financial" />