"چیچنیا میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 7:
[[جنگ]] اور [[خانہ جنگی]] کے حالات کی وجہ سے عورتوں کا کردار پوری طرح تبدیل ہوگیا ہے۔ جنگ نے عام مردوں کو روزمرہ کی زندگی سے الگ کردیا ہے، لہذا مردوں کے روایتی کام اب عورتیں کرتی ہیں۔ جنگ کے دوران کئی مرد مارے گئے یا غائب ہوگئے۔ صحیح تعداد بتانا مشکل ہے۔ بمباری، فوجی آپریشن، زبردستی کی نقل مکانی وغیرہ کی وجہ سے غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمہوریۂ چیچنیا میں ہر بیس خواتین کے تناسب میں صرف ایک مرد پایا گیا ہے۔ لہذا کسی لڑکی کو [[شوہر|شریک حیات]] کی تلاش میں پہلی مشکل ہے: چننے کے اختیار کی کمی۔ لہذا چیچنیا میں کئی لڑکیاں کسی مرد کی دوسری یا تیسری بیوی کی حیثیت سے بیاہی جاتی ہیں۔ کچھ خواتین ہیں جن کے شوہر مارے گئے اور ان کے ساتھ صرف بچے ہیں۔ ایسی خواتین کی شادی مشکل ہے، کیونکہ ان سے کم عمر کی لڑکیاں پہلے سے علاقے میں موجود ہیں۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/interactivity/blog/story/2004/12/printable/041211_chechen_testimonies.shtml چیچنیا میں جنگ کے دس سال]</ref>
 
جمہوریہ چیچنیا کے صدر [[رمضان قادریوف]] نے [[2011ء]] میں خواتین کو سر پوش اوڑھنے کا حکم دے رکھا تھا اور انھوں نے اس ضمن میں [[اسلام]]ی تعلیمات کی پاسداری کرنے کی ہدایت کی۔ لیکن انسانی حقوق کی تنظیمیں اور مغربی میڈیا ادارے ان کے خلاف مہم چلا رہے اور ان کے اقدامات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے تعبیر کر چکے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=https://www.alarabiya.net/articles/2011/11/02/175107.html |title=چیچنیا:اشتہارات میں ننگے سر خواتین کو ڈھانپنے کے لیے مہم، حکومت کا پردے کے حکم پر سختی سے عمل درآمد سے انکار |access-date=2020-03-22 |archive-date=2020-03-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200322143751/https://www.alarabiya.net/articles/2011/11/02/175107.html |url-status=dead }}</ref>
[https://www.alarabiya.net/articles/2011/11/02/175107.html چیچنیا:اشتہارات میں ننگے سر خواتین کو ڈھانپنے کے لیے مہم، حکومت کا پردے کے حکم پر سختی سے عمل درآمد سے انکار]
</ref>
 
اس سے قبل ایک اور چیچن صدر نے اپنے ملک کے مردوں پر زور دیا تھا کہ وہ اپنی بیگمات کو [[انٹرنیٹ]] کے ذریعے سے پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن '[[واٹس ایپ]]' کے استعمال سے روک دیں۔<ref>[https://urdu.alarabiya.net/ur/international/2015/05/21/%D9%85%D8%B1%D8%AF%D8%8C-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%88%D9%B9%D8%B3-%D8%A7%DB%8C%D9%BE-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%DA%86%DB%8C%DA%86%D9%86-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7.html مرد، خواتین کو 'وٹس ایپ' سے دور رکھیں: چیچن رہنما]