"آشیکا رنگناتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 19:
 
== ذاتی زندگی ==
آشیکا رنگناتھ کا جنم 5 اگست 1996ء کو کرناٹک میں ہوا ۔ ان کے کنبہ کا تعلق کرناٹک کے تمکور سے ہے ، اس کی پرورش تمکور میں ہوئی ہے۔ رنگناتھ کے والد این رنگناتھ ، سول کنٹریکٹر ہیں اور ان کی والدہ ، بی سدھا رنگناتھ گھریلو خاتون ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/kannada/2017/jan/18/team-mugulu-nage--shoots-at-scenic-puducherry-1561019.html|title=Team Mugulu Nage shoots at scenic Puducherry|newspaper=[[دی انڈین ایکسپریس]]}}</ref> رنگناتھ کی ایک بڑی بہن انوشا رنگناتھ بھی ایک اداکارہ ہیں۔ رنگناتھ نے اپنی اسکول کی تعلیم ٹمکور بشپ سرگنٹ اسکول میں کی اور یونیورسٹی میں تعلیم کے لیے بنگلور منتقل ہوگئیں۔ انہوں نے جیوتی نواس کالج ، کورمنگالا ، بنگلور میں اپنا پی یو کیا ، جہاں اس نے کلئیر اینڈ کلئیر فریش فیس بنگلور کے لیے آڈیشن لیا اور مس فریش فیس -2014 رنر اپ کے طور پر سامنے آئیں۔ <ref>https://timesofindia.indiatimes.com/most-desirable-women/ashika-ranganath/articleshow/61782294.cms</ref>بعد میں ، انہوں نے بنگلور کےایم ای ایس کالج سے گریجویشن کی۔ وہ فری اسٹائل ، بالی ووڈ ، بیلی اور ویسٹرن سمیت مختلف ڈانس شکلوں میں تربیت یافتہ ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/kannada/2017/apr/04/russian-model-debuts-in-gurunandan-starrer-raju-kannada-medium-1589886.html|title=Russian model debuts in Gurunandan-starrer Raju Kannada medium|newspaper=[[دی انڈین ایکسپریس]]}}</ref><ref>{{cite news|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/kannada/2017/apr/04/ganesh-on-shooting-spree-no-time-to-chill-1589885.html|title=Ganesh on shooting spree, no time to chill|newspaper=[[دی انڈین ایکسپریس]]}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|title=ತುಂಟ ರವಿ ಸ್ವಂತ ಕನಸುಗಳು|url=http://www.prajavani.net/news/article/2017/05/26/494097.html|publisher=[[پرجا وانی]]|access-date=2019-12-03|archive-date=2018-07-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20180701083536/https://www.prajavani.net/news/article/2017/05/26/494097.html|url-status=dead}}</ref> آشیکا ایک اچھی ڈانسر ہیں اور انہوں نے ڈانس رئیلیٹی شوز اور  2014 میں بینگلور میں  ڈانس مقابلہ میں حصہ لیا  اور دونوں مقابلوں میں وہ دوسر ے نمبر پر آئیں۔زی 5 کے ساتھ ایک انٹرویو میں آشیکا نے بتایا کہ رنگ دے بسنتی اداکار سدھارتھ پر ان کا کرش تھا۔<ref>{{Cite web|title=EXCLUSIVE: I Am Single: Ashika Rangnath Gets Candid About Her Love Life - ZEE5 News|url=https://www.zee5.com/zee5news/exclusive-i-am-single-ashika-rangnath-gets-candid-about-her-love-life/amp|access-date=2021-01-16|website=www.zee5.com}}</ref>
 
== کیریئر ==