"اڈیہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 71:
* '''''اردو اکیڈمی، اوڈیشا''''' جو محکمہ ثقافت، صوبہ [[اوڈیشا]] کا ایک شعبہ ہے، جو اوڈیشا میں [[اردو زبان]] کی تشہیر اور مقبولیت میں مصروف ہے۔
 
* '''''[[سعید سیمینری]]، [[کٹک]]''''' (سن قیام: 1913ء) ایک قدیم اور ایک بڑا اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جو جمہوری تعلیم اور ساتھ ہی دینی تعلیم بھی فراہم کرتا ہے۔ یونیورسٹی کی سطح پر [[اردو]] کو [[بالاسور|بالیسور]]، [[اوڈیشا]] کی [[فقیر موہن یونیورسٹی]] [http://www.fmuniversity.nic.in/ Fakir Mohan University] (ایف ایم یو) میں مقررہ نصاب کے مطابق تعلیم دی جاتی ہے۔ '''ایف ایم یو''' میں [[انگریزی]] اور [[اڑیہ زبان|اڈیہ]] کے ساتھ؛ اردو کا '''شعبۂ زبان و ادب''' بھی [http://www.fmuniversity.nic.in/introduction_language_literature.html Department of Language and Literature] {{wayback|url=http://www.fmuniversity.nic.in/introduction_language_literature.html |date=20180907143130 }} کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
 
* '''''جامعہ مرکز العلوم، قاضی ہاٹ، [[سونگڑہ]]، [[کٹک ضلع|کٹک]]'''''؛ جس کی سنگِ بنیاد اولاً کسی اور نام سے کسی اور مقام پر 1936ء میں خام تعمیر کی شکل میں رکھی گئی تھی، پھر سن 1946ء میں صدر جمعیت علمائے اوڈیشا و امیر شریعت اول اوڈیشا، مولانا [[محمد اسماعیل کٹکی]] قاسمی کے ذریعہ اس کی پختہ بنیاد رکھی گئی تھی، جو [[اوڈیشا]] میں دیوبندی اسلامی تعلیم کا ایک ممتاز اور اولین مرکز ہے، جو بعد میں ان کے شاگرد رشید امیرِ شریعت ثانی اوڈیشا مولانا [[سید سراج الساجدین کٹکی]] قاسمی کے زیر اہتمام پروان چڑھا، جس کے موجودہ مہتمم '''مولانا مفتی سید نقیب الامین برقی قاسمی''' ہیں، جہاں دورۂ حدیث تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔<ref name="Amīn">{{Cite web|url=https://www.baseeratonline.com/162499|title=مناظر اسلام مولانا محمد اسماعیل کٹکی قاسمی رحمہ اللّٰہ: حیات و خدمات|date=5 دسمبر 2021|accessdate=5 December 2021|website=بصیرت آن لائن|author=[[صارف:Khaatir#میرا تعارف|محمد روح الامین می{{پیش}}وربھنجی]]}}</ref>