"سید ظفر محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 47:
2006 کے امریکی صدر [[جارج ڈبلیو بش]]' کے دورہ بھارت کے دوران میں منعقد ایک بین العقائد میٹنگ [[نئی دہلی]] ہوئی تھی جس میں ڈاکٹر محمود بھی نمائندوں میں بھارتی مسلمانوں کے نمائندہ کے طور پر شریک تھے ۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.indianexpress.com/oldStory/88841/|title=Bush will hold inter-faith meeting after PM lunch|date=2006-03-02|accessdate=2016-12-01|publisher=Indianexpress.com}}</ref>
== تعلیم ==
ڈاکٹر محمود نے ابتدائی تعلیم شہر بہرائچ میں حاصل کی بعد میں اعلٰی تعلیم کے لئے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں داخلہ لیا جہاں سے بی اے۔(اونرس) فزکس ، ایم۔اے(سیاسی سائنس), اور پی ایچ ڈی پبلک ایڈمنسٹریشن میں کیا <ref name="harvard1">{{حوالہ ویب|url=http://belfercenter.ksg.harvard.edu/events/3570/secular_democracy_indias_strength.html|title=Secular Democracy- India's Strength: A Case Study of the Sachar Report and the Interfaith Movement - Harvard - Belfer Center for Science and International Affairs|date=|accessdate=2016-12-01|publisher=Belfercenter.ksg.harvard.edu|archive-date=2016-12-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20161201213928/http://belfercenter.ksg.harvard.edu/events/3570/secular_democracy_indias_strength.html|url-status=dead}}</ref>
== غیر سرکاری کام ==
ڈاکٹر ظفر محمود فلاحی کاموں کے لئے پورے بھارت میں مشہور ہیں۔آپ نے1997 میں زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا نام سے ایک غیر سرکاری ادارہ قائم کیا جس کے ذریعہ مالی طور پر محتاج گریجویٹز ہر سال سالانہ پیشہ ورانہ ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعہ منتخب کئے جاتے ہیں اور انہیں سول سروس کوچنگ کے لئے [[دہلی]] کے کامیاب اداروں میں سپانسر کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اقبال اکادمی انڈیا کے بانی صدر ہے ۔<ref>http://www.syedzafarmahmood.in/About.html</ref>
|