"ولیم کولڈ سٹریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3:
'''ولیم کولڈ سٹریم''' {{دیگر نام|انگریزی=William Coldstream}} ایک انگریز حقیقت پسند مصور اور لمبے اور دور رس فنون کا مدرس تھا۔
 
20ویں صدی کی ابتدا میں جب [[ایڈوارڈ ہفتم]] کی تاج پوشی ہوئی تو شہنشاہ ہندوستان کی نمائندگی کے لیے ایک حکومتی علامات کی ضرورت پر باتیں شروع ہوئیں۔ پھر اس دور میں برطانوی سول سروس کے ایک افسر ولیم کولڈ سٹریم نے ایک مہم چلائی جس کامقصد ستارے کے نشان کو بدلنا تھا ان کا خیال تھا کہ یہ ایک عام سی علامت ہے اس کی بجائے اسے ایک موزوں علامت سے بدل دینا چاہیے ۔ ان کے اس تجویز کو حکومت نے پسند نہیں کیا [[لارڈ کرزن]] نے کئی جھنڈوں کے بن جانے کے خدشے پر اس تجویز کو رد کیا۔<ref>{{Cite web |url=https://ur.shops-com.in/120542/1/%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-11-28 |archive-date=2021-11-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211128104028/https://ur.shops-com.in/120542/1/%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85.html |url-status=dead }}</ref>
 
ان دنوں غیر منقسم ہندوستان میں قوم پرستوں کی رائے نمائندگی کے لئے مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی حامی تھی۔ ان معروف علامات میں ایک علامت ہندو دیوتا[[گنیش]] کی تھی جس کی وکالت [[بال گنگادھر تلک]]، کالی ، [[بندو گھوش]] اور [[بنکم چندر چتوپادھیائے]] جیسے رہنما کر رہے تھے۔اس کے علاوہ ایک اور علامت گائے ،یا گائے ماتا (گائے ماں) کی تھی۔اس کی منظوری میں حائل دشواری یہ تھی کہ یہ علامات ہندوستانی مسلم آبادی کو متحد نہیں رکھ سکتی تھی کیونکہ یہ علامات ہندوانہ تھے۔ <ref>https://wordsimilarity.com/ur/%D8%A7%DB%8C%DA%88%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%88</ref>