"آر پار دکھنے والے ملبوسات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 13:
 
 
'''آر پار دکھنے والے ملبوسات''' {{دیگر نام|انگریزی=See-through clothing}} کا اطلاق ایسے کسی بھی لباس پر ہو سکتا ہے جو اپنے پہننے والے کے جسم کے اعضاء کو دوسروں کے رو بہ رو افشا کر دیتا ہے۔ آر پار دکھنے والے ملبوسات [[اٹھارہویں صدی عیسویں]] سے [[یورپ]] مں رائج و مقبول رہے ہیں۔ یہ ملبوسات عمومًا خواتین زیب تن کرتی ہیں۔<ref name=fashionising>{{cite web|url=http://www.fashionising.com/trends/b--see-through-clothes-sheer-fashion-953.html|title=Sheer fashion trend: 2009 & 2010|author=Nicoleta Parascan|date=1 جولائی 2016|website=Fashionising.com|access-date=2021-02-18|archive-date=2021-09-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20210908234421/http://www.fashionising.com/trends/b--see-through-clothes-sheer-fashion-953.html|url-status=dead}}</ref> یہ خواتین کے جسم کے مخصوص حصے، مثلًا جسم کا اوپری حصہ یا نچلا حصہ عام مشاہدوں میں لا سکتے ہیں۔ کئی فیشن شو، فلمی انعامی تقاریب اور عوامی جلسے میں متمول پیشہ ور خواتین خاص طور پر اس طرح کے کپڑے پہنتی ہیں۔ کئی بار ان کپڑوں کو [[انگریزی زبان]] میں illusion یا چھلاوہ بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ یہ عورتیں ظاہرًا تو جسم پر کچھ پہنتی ہیں، مگر جسم کے مخصوص حصے سب کو دکھائی پڑتے ہیں۔<ref>{{cite book|last=Maitra|first=K.K.|title=Encyclopaedic Dictionary of Clothing and Textiles|year=2007|publisher=Mittal Publications|isbn=978-8183242059|pages=218|url=https://books.google.com/books?id=jwHv0mmIagQC&pg=PA218}}</ref> مشہور اخبارات، رسائل اور ویب سائٹ پر ان مواقع کی تصاویر اور ویڈیو موجود ہوتے ہیں اور لباس کے پہننے اور موجود افراد کے تبصرے بھی شائع ہوتے ہیں۔